مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. من رخص أن يمر في المسجد ولا يصلي (فيه)
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی بغیر نماز پڑھے بھی مسجد میں سے گذر سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 3447 ترقیم الشثری: -- 3463
٣٤٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) عبد العزيز بن (محمد) (٢) الدراوردي عن زيد بن اسلم قال: كان اصحاب النبي ﷺ يدخلون المسجد ثم يخرجون ولا يصلون، (قال) (٣) : ورايت ابن عمر يفعله (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب] زيادة: (قال).
(٤) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد العزيز بن محمد الدراوردي، عن زيد بن اسلم، قال:" كان اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم يدخلون المسجد ثم يخرجون ولا يصلون قال: ورايت ابن عمر يفعله"
حضرت زید بن اسلم کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ مسجد میں داخل ہوتے پھر نکل جاتے تھے لیکن نماز نہیں پڑھتے تھے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بھی یونہی کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3463، ترقيم محمد عوامة 3447)
ترقیم عوامۃ: 3448 ترقیم الشثری: -- 3464
٣٤٦٤ - حدثنا وكيع عن عبد الله بن سعيد بن ابي هند عن نافع: ان ابن عمر كان يمر في المسجد ولا يصلي فيه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن عبد الله بن سعيد بن ابي هند، عن نافع , ان ابن عمر " كان يمر في المسجد ولا يصلي فيه"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسجد سے گذر جاتے تھے اور نماز نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3464، ترقيم محمد عوامة 3448)
ترقیم عوامۃ: 3449 ترقیم الشثری: -- 3465
٣٤٦٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن ابن عون قال: مررت مع الشعبي في مسجد الكوفة فقلت له: الا تصلي؟ (فقال) (١) : إذن (و) (٢) ربي لا نزال نصلي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيد في [أ، ب، ك]: (فقال).
(٢) سقط من: [ب].
حدثنا مروان بن معاوية، عن ابن عون، قال: مررت مع الشعبي في مسجد الكوفة، فقلت له: الا تصلي؟ فقال: " إذا وربي لا نزال نصلي"
٩) حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے ساتھ کوفہ کی مسجد سے گذرا، میں نے ان سے کہا کہ کیا آپ نماز نہیں پڑھیں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ میرے رب کی قسم! اس طرح تو ہم نماز ہی پڑھتے رہیں گے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3465، ترقيم محمد عوامة 3449)
ترقیم عوامۃ: 3450 ترقیم الشثری: -- 3466
٣٤٦٦ - حدثنا الفضل بن دكين عن حنش قال: رايت سويد بن غفلة يمر في مسجدنا فربما صلى، وربما لم يصل.
حدثنا الفضل بن دكين، عن حنش، قال: رايت سويد بن غفلة " يمر في مسجدنا فربما صلى وربما لم يصل"
حضرت حنش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو دیکھا کہ وہ ہماری مسجد سے گذرتے تھے اور کبھی نماز پڑھتے تھے کبھی نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3466، ترقيم محمد عوامة 3450)
ترقیم عوامۃ: 3451 ترقیم الشثری: -- 3467
٣٤٦٧ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالما يدخل من المسجد حتى يخرج من الخوخة فلا يصلي فيه.
حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال: رايت سالما " يدخل من المسجد حتى يخرج من الخوخة فلا يصلي فيه"
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے سالم کو دیکھا کہ وہ مسجد میں داخل ہوئے اور کھڑکی کی طرف سے نکل گئے لیکن انہوں نے مسجد میں نماز نہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3467، ترقيم محمد عوامة 3451)