🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. من قال في "ص" سجدة وسجد فيها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ ص میں سجدہ ہے اور وہ اس میں سجدہ کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4295 ترقیم الشثری: -- 4319
٤٣١٩ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين قال: شهدت الحسن وقرا السجدة التي في (ص) فسجد.
حدثنا عباد بن العوام، عن سفيان بن حسين، قال:" شهدت الحسن وقرا السجدة التي في" ص" فسجد"
حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کے پاس تھا انہوں نے سورة ص کی آیت سجدہ کی تلاوت کی اور پھر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4319، ترقيم محمد عوامة 4295)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4296 ترقیم الشثری: -- 4320
٤٣٢٠ - حدثنا حفص عن الاعمش عن ابي الضحى عن مسروق انه كان يسجد في (ص) .
حدثنا حفص، عن الاعمش، عن ابي الضحى، عن مسروق انه" كان يسجد في ص"
حضرت مسروق سورۃ ص میں سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4320، ترقيم محمد عوامة 4296)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4297 ترقیم الشثری: -- 4321
٤٣٢١ - [حدثنا معاوية بن عمرو عن زائدة عن عطاء بن السائب قال كان ابو عبد الرحمن يسجد في (ص) ] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة: في [أ، ك].
حدثنا معاوية بن عمرو، عن زائدة، عن عطاء بن السائب، قال: كان ابو عبد الرحمن يسجد في" ص".
حضرت ابو عبد الرحمن سورة ص میں سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4321، ترقيم محمد عوامة 4297)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4298 ترقیم الشثری: -- 4322
٤٣٢٢ - حدثنا وكيع (عن مسعر) (١) عن مصعب بن شيبة عن سعيد بن جبير قال: رايت الضحاك بن قيس يسجد في (ص) قال: فذكرته لابن عباس فقال: إنه راى عمر بن الخطاب يسجد فيها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) حسن؛ مصعب بن شيبة صدوق.

حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن مصعب بن شيبة، عن سعيد بن جبير، قال: رايت الضحاك بن قيس يسجد في ص، قال: فذكرته لابن عباس، فقال:" إنه راى عمر بن الخطاب يسجد فيها"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک بن قیس کو سورۃ ص میں سجدہ کرتے دیکھا تو اس کا ذکر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے حضرت عمر بن خطاب کو سورة ص میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4322، ترقيم محمد عوامة 4298)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4299 ترقیم الشثری: -- 4323
٤٣٢٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عمرو بن مرة عن مجاهد عن ابن عباس انه قال: فيها سجدة ثم قرا: ﴿اولئك الذين هدى الله فبهداهم اقتده﴾ (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه الطحاوي ١/ ٣٦٤، والطبراني (١٠٣٦)، وأخرجه بنحوه البخاري (٤٨٠٦).
حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن عمرو بن مرة، عن مجاهد، عن ابن عباس ، انه قال: " فيها سجدة ثم قرا اولئك الذين هدى الله فبهداهم اقتده سورة الانعام آية 90"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سورة ص میں سجدہ ہے۔ پھر انہوں نے اس آیت کی تلاوت کی { أُولَئِکَ الَّذِینَ ہَدَی اللَّہُ فَبِہُدَاہُمُ اقْتَدِہِ } [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4323، ترقيم محمد عوامة 4299)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں