🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

365. في السكران يؤم (القوم)
کیا نشے میں مدہوش آدمی امامت کروا سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8893 ترقیم الشثری: -- 9041
٩٠٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال: في السكران يؤم القوم قال: إذا اتم بهم الركوع والسجود فقد اجزا عنه وعنهم وقال محمد: يعيدون جميعا والإمام.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معاذ، عن اشعث، عن الحسن , انه قال في السكران يؤم القوم؟ قال:" إذا اتم بهم الركوع والسجود ؛ فقد اجزا عنه وعنهم"، وقال محمد:" يعيدون جميعا والإمام"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر نشے کے شکار آدمی نے لوگوں کی امامت کراتے ہوئے رکوع و سجدہ ٹھیک طرح سے کیا تو اس کی نماز بھی ہوجائے گی اور سب لوگوں کی نماز بھی ہوجائے گی۔ حضرت محمد فرماتے ہیں کہ وہ بھی دوبارہ نماز پڑھے گا اور لوگ بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9041، ترقيم محمد عوامة 8893)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں