🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

106. ما قالوا في الهلال يرى ما يقال
جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9830 ترقیم الشثری: -- 9997
٩٩٩٧ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا سعيد عن قتادة: ان النبي ﷺ كان إذا راى هلالا قال:"هلال خير ورشد، هلال خير ورشد، آمنت بالذي خلقك ⦗١١٧⦘ (ثلاثا) (٢) ، الحمد لله الذي اذهب بشهر كذا وكذا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، هـ]: (بشير).
(٢) في [أ، و]: (ثلاث) وفي [ص]: (ثلاثة).
(٣) مرسل.

حدثنا محمد بن بشر ، قال: حدثنا سعيد ، عن قتادة , ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا راى هلالا، قال:" هلال خير ورشد , هلال خير ورشد، آمنت بالذي خلقك، ثلاثا، الحمد لله الذي اذهب بشهر كذا وكذا"
حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب چاند دیکھا تو تین مرتبہ یہ کلمات فرمائے: یہ خیر اور ہدایت کا چاند ہے، یہ خیر اور ہدایت کا چاند ہے، میں اس رب پر ایمان لایا جس نے تجھے پیدا کیا۔ پھر فرمایا تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو اس مہینے کو لے آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9997]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9997، ترقيم محمد عوامة 9830)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9831 ترقیم الشثری: -- 9998
٩٩٩٨ - حدثنا يعلى قال: حدثنا حجاج بن دينار عن منصور عن مجاهد عن ابن عباس انه كره ان ينتصب للهلال، ولكن (يعرض) (١) ويقول: الله اكبر والحمد لله الذي (اذهب) (٢) (بهلال) (٣) كذا وكذا وجاء بهلال كذا وكذا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (يقرض) وفي [أ، ص]: (يعترض).
(٢) في [ص، ز، ك]: (ذهب).
(٣) في [هـ]: (هلالًا).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا يعلى، قال: حدثنا حجاج بن دينار، عن منصور عن مجاهد، عن ابن عباس , انه كره ان ينتصب للهلال ولكن يعرض ويقول:" الله اكبر، والحمد لله، الذي اذهب بهلال كذا وكذا، وجاء بهلال كذا وكذا"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ چاند کی طرف رخ کرکے کھڑا ہوا جائے، وہ چاند کی طرف پہلو کر کے کھڑے ہوتے اور فرماتے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو اس مہینے کو لے گیا اور اس مہینے کو لے آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9998، ترقيم محمد عوامة 9831)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں