مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. في صيام النبي ﷺ كيف هو؟
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح روزہ رکھا کرتے تھے؟
ترقیم عوامۃ: 9840 ترقیم الشثری: -- 10008
١٠٠٠٨ - حدثنا الثقفي عن حميد عن انس ان رسول الله ﷺ كان (يصوم) (١) من الشهر حتى نقول: ما يفطر ويفطر حتى (نقول) (٢) ما يصوم منه شيئا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (الصوم)
(٢) في [و]: (يقول)
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٩٧٢) ومسلم (١١٥٨).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی مہینے میں اس طرح مسلسل روزہ رکھتے کہ ہم محسوس کرتے کہ آپ روزہ نہیں چھوڑیں گے اور کیھی آپ اس طرح روزہ رکھنا چھوڑتے کہ ہمیں محسوس ہوتا کہ آپ روزہ نہیں رکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10008، ترقيم محمد عوامة 9840)
ترقیم عوامۃ: 9841 ترقیم الشثری: -- 10009
١٠٠٠٩ - حدثنا (ابن) (١) نمير قال: حدثنا عثمان بن حكيم قال: سالت سعيد ابن جبير عن صيام رجب فقال: سمعت ابن عباس يقول: كان رسول الله (ﷺ يصوم) (٢) حتى نقول لا يفطر (ويفطر) (٣) حتى نقول لا يصوم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ص].
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١١٥٧) وأحمد (٢٠٤٦) وأصله عند البخاري (١٩٧١).
حدثنا ابن نمير ، قال: حدثنا عثمان بن حكيم ، قال: سالت سعيد بن جبير عن صيام رجب، فقال: سمعت ابن عباس , يقول: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم " يصوم حتى نقول: لا يفطر ويفطر حتى نقول: لا يصوم"
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے رجب کے روزوں کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح مسلسل روزہ رکھتے تو ہم محسوس کرتے کہ آپ روزہ نہیں چھوڑیں گے اور کبھی آپ اس طرح روزے چھوڑتے کہ ہمیں محسوس ہوتا کہ آپ روزہ نہیں رکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10009، ترقيم محمد عوامة 9841)
ترقیم عوامۃ: 9842 ترقیم الشثری: -- 10010
١٠٠١٠ - حدثنا عبدة عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن زرارة بن اوفى عن (سعد) (١) بن هشام عن عائشة قالت: لا اعلم (٢) رسول الله ﷺ (صام) (٣) شهرا قط كاملا إلا رمضان (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ص، هـ]: (سعيد).
(٢) في [هـ]: زيادة (أن).
(٣) سقط من [ص].
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١١٥٦) والنسائي ٤/ ١٩٩.
حدثنا عبدة ، عن ابن ابي عروبة ، عن قتادة ، عن زرارة بن اوفى ، عن سعد بن هشام ، عن عائشة ، قالت: " لا اعلم رسول الله صلى الله عليه وسلم صام شهرا قط كاملا إلا رمضان"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے علم کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوائے رمضان کے اور کسی مہینے میں سارا مہینہ روزے نہیں رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10010، ترقيم محمد عوامة 9842)
ترقیم عوامۃ: 9843 ترقیم الشثری: -- 10011
١٠٠١١ - حدثنا وكيع عن كهمس عن عبد الله بن شقيق عن عائشة قال: سالتها عن صيام النبي ﷺ فقالت: ما علمته صام شهرا حتى يفطر فيه إلا رمضان، ولا افطره حتى يصوم منه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه مسلم (١١٥٦) وأحمد (٢٦٠٨٧).
حدثنا وكيع ، عن كهمس ، عن عبد الله بن شقيق ، عن عائشة ، قال: سالتها عن صيام النبي صلى الله عليه وسلم، فقالت: " ما علمته صام شهرا حتى يفطر فيه إلا رمضان ولا افطره حتى يصوم منه"
حضرت عبد اللہ بن شقیق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ میرے علم کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوائے رمضان کے اور کسی مہینے میں سارا مہینہ روزے نہیں رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10011، ترقيم محمد عوامة 9843)