🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

42. ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10219 ترقیم الشثری: -- 10403
١٠٤٠٣ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن عبد الله بن دينار قال: (دعي) (١) ابن عمر إلى مال (يتيم) (٢) فقال: إن شئتم وليته على ان (ازكيه) (٣) (حولا) (٤) (إلى) (٥) حول (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (دعا).
(٢) في [ص]: (اليتيم).
(٣) في [أ، ب]: (زكيه).
(٤) في [ز، ك]: (حول).
(٥) في [ز]: (بلا).
(٦) ضعيف؛ لحال موسى بن عبيدة.

حدثنا حدثنا وكيع، عن موسى بن عبيدة، عن عبد الله بن دينار، قال: دعي ابن عمر إلى مال يتيم، فقال:" إن شئتم وليته على ان ازكيه حولا إلى حول"
حضرت عبد اللہ بن دینار سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یتیم کے مال کا ولی بننے کیلئے کہا گیا تو آپ نے فرمایا: اگر تم چاہتے ہو کہ میں اسکا ولی بن جاؤں اور ہر سال اس کی زکوٰۃ ادا کروں (تو ٹھیک ہے وگرنہ نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10403، ترقيم محمد عوامة 10219)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10220 ترقیم الشثری: -- 10404
١٠٤٠٤ - حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن عطاء انه راى في مال اليتيم زكاة.
حدثنا ابن نمير، عن مالك بن مغول، عن عطاء:" انه راى في مال اليتيم زكاة"
حضرت مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء یتیم کے مال پر زکوٰۃ کو فرض سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10404، ترقيم محمد عوامة 10220)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں