🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4. ما يقال إذا (سئل عن) المريض وما يقال إذا دخل عليه
جب مریض کے متعلق سوال کیا جائے تو کیا کہا جائے اور جب اس کے پاس آئیں تو وہ کیا کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10951 ترقیم الشثری: -- 11157
١١١٥٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون إذا سئلوا عن المريض (ان يقولوا: صالح) (١) ، ثم يذكرون وجعه بعد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " كانوا يحبون إذا سئلوا عن المريض ان يقولوا: صالح، ثم يذكرون وجعه بعد"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام) پسند فرماتے تھے کہ جب ان سے مریض کے متعلق دریافت کیا جائے تو وہ یوں کہیں: نیک آدمی ہے، پھر اس کے بعد اس کی تکلیف کا ذکر کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11157، ترقيم محمد عوامة 10951)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں