🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

107. من كان يجعل النساء مما يلي الإمام
بعض حضرات فرماتے ہیں عورت کی میت کو امام کے قریب رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11696 ترقیم الشثری: -- 11923
١١٩٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد الله بن جابر عن (عبيد الله) (١) بن عمر عن سالم والقاسم قالا: النساء مما يلي الإمام والرجال مما يلي القبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبد اللَّه).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد الله بن رجاء، عن عبيد الله بن عمر، عن سالم، والقاسم، قالا: " النساء مما يلي الإمام والرجال مما يلي القبلة"
حضرت سالم اور حضرت قاسم فرماتے ہیں عورت کی میت کو امام کے قریب اور مردوں کے جنازے کو قبلہ کے قریب رکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11923، ترقيم محمد عوامة 11696)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11697 ترقیم الشثری: -- 11924
١١٩٢٤ - حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء قال: الرجال بين يدي النساء.
حدثنا ابن علية، عن ليث، عن عطاء، قال:" الرجال بين يدي النساء.
حضرت عطاء فرماتے ہیں مردوں کی میت کو عورتوں کے سامنے رکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11924، ترقيم محمد عوامة 11697)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11698 ترقیم الشثری: -- 11925
١١٩٢٥ - حدثنا سهل بن يوسف عن (حميد) (١) عن بكر قال: كان (مسلمة) (٢) ⦗٧٤⦘ ابن مخلد بمصر قال: (فجاؤونا) (٣) برجال ونساء، فجعلوا لا يدرون كيف يصنعون، فقال مسلمة: سنتكم (في) (٤) الموت سنتكم في الحياة، قال: فجعل النساء مما يلي الإمام والرجال امام ذلك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (محمد).
(٢) في [ص]: (سلمه).
(٣) في [هـ]: (فجاءنا).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) صحيح.

حدثنا سهل بن يوسف، عن حميد، عن بكر، قال: كان مسلمة بن مخلد بمصر قال: فجاءونا برجال ونساء، فجعلوا لا يدرون كيف يصنعون؟ فقال مسلمة: " سنتكم في الموت , سنتكم في الحياة" قال:" فجعل النساء مما يلي الإمام , والرجال امام ذلك"
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ حضرت مسلمہ بن مخلد مصر میں تھے، ہمارے پاس مرد اور عورتیں (ان کے جنازے) لائے گئے، ان لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ ان کو کیسے رکھ کر جنازہ ادا کیا جائے۔ حضرت مسلمہ نے فرمایا تمہارے مرنے کا طریقہ تمہاری زندگی کے طریقہ کی طرح ہے۔ انہوں نے عورتوں کے جنازے کو امام کے قریب اور مردوں کو ان کے آگے رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11925، ترقيم محمد عوامة 11698)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں