مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. من كان يجعل النساء مما يلي الإمام
بعض حضرات فرماتے ہیں عورت کی میت کو امام کے قریب رکھا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 11698 ترقیم الشثری: -- 11925
١١٩٢٥ - حدثنا سهل بن يوسف عن (حميد) (١) عن بكر قال: كان (مسلمة) (٢) ⦗٧٤⦘ ابن مخلد بمصر قال: (فجاؤونا) (٣) برجال ونساء، فجعلوا لا يدرون كيف يصنعون، فقال مسلمة: سنتكم (في) (٤) الموت سنتكم في الحياة، قال: فجعل النساء مما يلي الإمام والرجال امام ذلك (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (محمد).
(٢) في [ص]: (سلمه).
(٣) في [هـ]: (فجاءنا).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) صحيح.
حدثنا سهل بن يوسف، عن حميد، عن بكر، قال: كان مسلمة بن مخلد بمصر قال: فجاءونا برجال ونساء، فجعلوا لا يدرون كيف يصنعون؟ فقال مسلمة: " سنتكم في الموت , سنتكم في الحياة" قال:" فجعل النساء مما يلي الإمام , والرجال امام ذلك"
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ حضرت مسلمہ بن مخلد مصر میں تھے، ہمارے پاس مرد اور عورتیں (ان کے جنازے) لائے گئے، ان لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ ان کو کیسے رکھ کر جنازہ ادا کیا جائے۔ حضرت مسلمہ نے فرمایا تمہارے مرنے کا طریقہ تمہاری زندگی کے طریقہ کی طرح ہے۔ انہوں نے عورتوں کے جنازے کو امام کے قریب اور مردوں کو ان کے آگے رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11925، ترقيم محمد عوامة 11698)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11925 in Urdu