مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13401
١٣٤٠١ - وقال عطاء (يحرم) (١) من مكة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (محرم).
وقال عطاء: يحرم من مكة
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13401، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 13106 ترقیم الشثری: -- 13402
١٣٤٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن فضيل (عن) (١) داود بن ابي هند قال: كنت (قاطنا) (٢) بمكة، فسالت (مجاهدا) (٣) من اين احرم؟ قال: من حيث شئت، قلت: من ذات عرق؟ (٤) فإنها حدنا، قال: إذا كنت بمكة فاحرم من حيث شئت، وإذا جئت من بلد آخر فلا تجاوز الحد حتى (تحرم) (٥) ، فإن رسول الله ﷺ (قد) (٦) احرم من الجعرانة وهو مقبل من الطائف (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [أ، ب، ن]: (واطنًا).
(٣) في [أ، ب، ص]: (مجاهد).
(٤) في [ب، س، ن]: زيادة (قال).
(٥) في [ب]: (يحرم).
(٦) سقط من: [جـ، ص].
(٧) مرسل؛ مجاهد تابعي.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل ، عن داود بن ابي هند ، قال: كنت قاطنا بمكة , فسالت مجاهدا من اين احرم؟ قال: من حيث شئت , قلت: من ذات عرق؟ فإنها حدنا , قال: إذا كنت بمكة فاحرم من حيث شئت , وإذا جئت من بلد آخر فلا تجاوز الحد حتى تحرم , فإن رسول الله صلى الله عليه وسلم قد " احرم من الجعرانة وهو مقبل من الطائف"
حضرت داو ‘ د بن ابو ھند فرماتے ہیں کہ میں مکہ میں مقیم تھا میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ میں کہاں سے احرام باندھوں؟ آپ نے فرمایا جہاں سے چاہو باندھ لو، میں نے عرض کیا ذات عرق سے باندھ لوں وہ ہماری حد ہے؟ آپ نے فرمایا جب تم مکہ میں مقیم ہو تو جہاں سے چاہو احرام باندھ لو، اور جب کسی دوسرے شہر سے آؤ تو احرام باندھے بغیر میقات سے تجاوز نہ کرو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طائف سے آتے ہوئے مقام جعرانہ سے احرام باندھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13402، ترقيم محمد عوامة 13106)
ترقیم عوامۃ: 13107 ترقیم الشثری: -- 13403
١٣٤٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن شعبة عن مسلم (القري) (١) قال: قلت لابن عباس: إن امي حجت ولم (تعتمر) (٢) ، فمن اين اعتمر عنها؟ (فقال) (٣) : من وجهك الذي جئت (منه) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (الذي).
(٢) في [ب، جـ]: (يعتمر).
(٣) في [جـ، ص]: (قال).
(٤) زيادة من [جـ، ز، ص].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن شعبة، عن مسلم القري، قال: قلت لابن عباس : إن امي حجت ولم تعتمر , فمن اين اعتمر عنها؟ فقال:" من وجهك الذي جئت منه"
حضرت مسلم القری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا میری والدہ نے حج کیا ہوا ہے لیکن عمرہ نہیں کیا ہوا تو ان کو عمرہ کے لیے احرام کہاں سے بندھواؤں؟ آپ نے فرمایا: جہاں سے تو آیا ہے وہاں سے ہی احرام بندھواؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13403، ترقيم محمد عوامة 13107)
ترقیم عوامۃ: 13108 ترقیم الشثری: -- 13404
١٣٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا مروان بن معاوية عن محمد بن (سوقة) (١) عن سعيد بن جبير سمعته يقول: ﴿واتموا الحج والعمرة لله﴾ [البقرة: ١٩٦] ، فساله رجل ما تمام العمرة؟ فقال: ان (تعتمر) (٢) من حيث ابدات.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (سيرين).
(٢) في [أ، ب]: (يعتمر).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا مروان بن معاوية، عن محمد بن سوقة، عن سعيد بن جبير سمعته، يقول: " واتموا الحج والعمرة لله سورة البقرة آية 196 فساله رجل: ما تمام العمرة؟ فقال: ان تعتمر من حيث ابدات"
حضرت سعید بن جبیر نے قرآن کی آیت { وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَۃَ لِلّٰہِ } تلاوت فرمائی ان سے ایک شخص نے دریافت کیا، عمرہ کا اتمام کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: جہاں سے تم آ رہے ہو وہاں سے عمرہ کا احرام باندھو یہ عمرہ کا اتمام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13404، ترقيم محمد عوامة 13108)