🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

50. من كره أن يعتمر بعد الحج
جن حضرات نے حج کے بعد عمرہ کرنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13182 ترقیم الشثری: -- 13482
١٣٤٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا (ابو الاحوص) (١) عن (ابي) (٢) يعفور قال: (سالت) (٣) ابن عمر عن العمرة بعد الحج فقال: إن (ناسا) (٤) يفعلون ذلك، ولان اعتمر (في غير) (٥) ذي الحجة احب إلي من ان (اعتمر) (٦) في (ذي) (٧) الحجة (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [أ]: (بن).
(٣) في [جـ، ص]: (سألنا).
(٤) في [جـ، ز]: (أناسًا).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) سقط من: [ز].
(٧) سقط من: [ص].
(٨) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو الاحوص، عن ابي يعفور، قال: سالت ابن عمر عن العمرة بعد الحج , فقال:" إن ناسا يفعلون ذلك , ولان اعتمر في غير ذي الحجة احب إلي من ان اعتمر في ذي الحجة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حج کے بعد عمرہ کرنے کا دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کچھ لوگ ایسا کرتے ہیں، لیکن مجھے دوسرے مہینوں میں عمرہ کرنا ذی الحجہ میں عمرہ کرنے سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13482، ترقيم محمد عوامة 13182)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13183 ترقیم الشثری: -- 13483
١٣٤٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد السلام بن حرب عن خصيف عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: لا عمرة إلا عمرة (ابتدات بها) (١) من اهلك ولا (عمرة إلا) (٢) بعد الصدور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (ابتدأتها).
(٢) زيادة في: [أ، ب، جـ، ص].

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد السلام بن حرب، عن خصيف، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد، قالوا: " لا عمرة إلا عمرة ابتداتها من اهلك , ولا عمرة إلا بعد الصدور" ,
حضرت عطاء، حضرت طاؤس، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس عمرے کے علاوہ اور کوئی عمرہ نہیں ہے جس کی ابتداء آپ نے انہی میقات سے کی اور ایام نحر کے چوتھے دن کے بعد عمرہ نہیں ہے، اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں اگر وہ میقات کی طرف جائے اور وہاں سے احرام باندھ کر آئے تو پھر عمرہ کرلے، مجھے امید ہے اس طرح کرنے سے اس کو عمرہ کا ثواب مل جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13483، ترقيم محمد عوامة 13183)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13484
١٣٤٨٤ - (وقال) (١) سعيد بن جبير: إن رجع إلى ميقات اهله فاعتمر (رجوت ان يكون عمرة) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن، ز]: (قال).
(٢) في [ص]: (رجوت أن لا يكون غيره)، وفي [جـ]: (عبرة).

وقال سعيد بن جبير , إن رجع إلى ميقات اهله فاعتمر رجوت ان يكون عمرة
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13484، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13184 ترقیم الشثری: -- 13485
١٣٤٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص عن ليث عن عطاء وطاوس و (مجاهد) (١) انهم كرهوا العمرة بعد الحج، (و) (٢) قالوا: لا يجزئ ولا (يفي) (٣) ، وقالوا: الطواف بالبيت والصلاة افضل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (مجاهم).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
(٣) في [ن]: (هي).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حفص، عن ليث، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد، انهم " كرهوا العمرة بعد الحج , وقالوا: لا يجزئ ولا يفي" , وقالوا:" الطواف بالبيت والصلاة افضل"
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد حج کے بعد (انہی دنوں میں) عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے تھے، اور فرماتے تھے یہ تیرے لیے کافی اور پورا نہیں ہوگا اور یہ بھی فرماتے تھے کہ بیت اللہ کا طواف کرنا اور نماز پڑھنا اس سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13485، ترقيم محمد عوامة 13184)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں