🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. من كره أن يعتمر بعد الحج
جن حضرات نے حج کے بعد عمرہ کرنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13183 ترقیم الشثری: -- 13483
١٣٤٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد السلام بن حرب عن خصيف عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: لا عمرة إلا عمرة (ابتدات بها) (١) من اهلك ولا (عمرة إلا) (٢) بعد الصدور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (ابتدأتها).
(٢) زيادة في: [أ، ب، جـ، ص].

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد السلام بن حرب، عن خصيف، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد، قالوا: " لا عمرة إلا عمرة ابتداتها من اهلك , ولا عمرة إلا بعد الصدور" ,
حضرت عطاء، حضرت طاؤس، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس عمرے کے علاوہ اور کوئی عمرہ نہیں ہے جس کی ابتداء آپ نے انہی میقات سے کی اور ایام نحر کے چوتھے دن کے بعد عمرہ نہیں ہے، اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں اگر وہ میقات کی طرف جائے اور وہاں سے احرام باندھ کر آئے تو پھر عمرہ کرلے، مجھے امید ہے اس طرح کرنے سے اس کو عمرہ کا ثواب مل جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13483، ترقيم محمد عوامة 13183)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13483 in Urdu