🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

190. ما قالوا: (بمنى) جمعة أم لا
منیٰ کے متعلق کیا کہا گیا ہے کہ وہاں پر جمعہ ہو گا کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14133 ترقیم الشثری: -- 14483
١٤٤٨٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عمرو بن شعيب: ان عمر جمع بمنى] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ز، ن].
(٢) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك عمر بن الخطاب.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن الحجاج، عن عمرو بن شعيب:" ان عمر جمع بمنى"
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے منیٰ میں جمعہ کی نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14483، ترقيم محمد عوامة 14133)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14134 ترقیم الشثری: -- 14484
١٤٤٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حفص عن (ابن جريح) (١) عن) (٢) عطاء قال: رايت الناس يجمعون بمنى ويدعون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (ابن جريج)، في [أ، ب، ن]: (عبد الملك).
(٢) سقط من: [ز].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " رايت الناس يجتمعون بمنى ويدعون"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو منیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کرتے ہوئے اور دعا کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14484، ترقيم محمد عوامة 14134)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14135 ترقیم الشثری: -- 14485
١٤٤٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك عن عطاء قال: سمعته وسئل: على اهل منى (جمعة) (١) ؟ قال: إنما هم سفر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (جمعته).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن عبد الملك، عن عطاء، قال: سمعته وسئل على " اهل منى جمعة؟ قال: إنما هم سفر"
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ منیٰ والوں پر جمعہ ہے؟ آپ نے فرمایا وہ لوگ تو سفر میں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14485، ترقيم محمد عوامة 14135)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14136 ترقیم الشثری: -- 14486
١٤٤٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو داود الطيالسي عن خالد بن ابي عثمان قال: شهدت عمر بن عبد العزيز (لا يجمع) (٢) بمنى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ]: (لا جمع).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو داود الطيالسي، عن خالد بن ابي عثمان، قال: شهدت عمر بن عبد العزيز " لا يجمع بمنى"
حضرت خالد بن ابو عثمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ حاضر ہوا آپ نے منیٰ میں جمعہ نہیں پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14486، ترقيم محمد عوامة 14136)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں