مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. ما قالوا: (بمنى) جمعة أم لا
منیٰ کے متعلق کیا کہا گیا ہے کہ وہاں پر جمعہ ہو گا کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 14136 ترقیم الشثری: -- 14486
١٤٤٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو داود الطيالسي عن خالد بن ابي عثمان قال: شهدت عمر بن عبد العزيز (لا يجمع) (٢) بمنى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ]: (لا جمع).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو داود الطيالسي، عن خالد بن ابي عثمان، قال: شهدت عمر بن عبد العزيز " لا يجمع بمنى"
حضرت خالد بن ابو عثمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ حاضر ہوا آپ نے منیٰ میں جمعہ نہیں پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14486، ترقيم محمد عوامة 14136)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14486 in Urdu