🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

320. في المرأة تحرم في الحج بغير إذن زوجها
عورت اگر خاوند کی اجازت کے بغیر حج کا احرام باندھ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14938 ترقیم الشثری: -- 15357
١٥٣٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد العزيز العمي قال: سئل (مطر) (١) وانا اسمع عن امراة استاذنت زوجها في الحج فلم ياذن لها، فاستاذنته ان تزور فاذن لها، فضمت عليها ثيابا لها بيضا (فصرخت) (٢) بالحج قال: فاتوا الحسن فسالوه، فقال ⦗٤١٨⦘ الحسن: (اللكعة) (٣) ليس لها ذاك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (مطرف).
(٢) في [جـ، ز]: (وصرخت).
(٣) في [ن]: (اللعقط)، وفي [جـ، ز]: (الملكعة)، وفي [أ]: (الملعكه).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد العزيز العمي، قال: سئل مطر وانا اسمع عن " امراة استاذنت زوجها في الحج فلم ياذن لها , فاستاذنته ان تزور فاذن لها , فضمت عليها ثيابا لها بيضا فصرخت بالحج، قال: فاتوا الحسن فسالوه؟ فقال الحسن: اللكعة ليس لها ذاك" ,
حضرت مطر سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے اپنے شوہر سے حج کی اجازت مانگی لیکن شوہر نے اس کو اجازت نہ دی، پھر اس نے خاوند سے بیت اللہ کی زیارت کی اجازت مانگی تو شوہر نے اجازت دے دی، پھر اس خاتون نے اس پر سفید کپڑوں کو ملا لیا اور حج کے لیے فریاد تلبیہ (آواز) کرنے لگی، لوگ حضرت حسن کے پاس آئے اور آپ سے دریافت کیا؟ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: احمقو! اس کو یہ جائز ہے، حضرت مطر فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ سے دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ خاتون محرمہ (شمار ہوگی) ہے، حضرت مطرئ فرماتے ہیں کہ پھر میں مکہ مکرمہ گیا اور میں نے حضرت حکم بن عتیبہ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ خاتون محرمہ ہے، حضرت مطرئ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے ایک شخص کے ذمہ لگایا کہ حضرت عطاء بن ابی رباح سے پوچھے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں! آنکھوں کی ٹھنڈک نہیں ہے اس پر یہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15357، ترقيم محمد عوامة 14938)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15358
١٥٣٥٨ - قال مطر: وسئل قتادة فقال: هي محرمة.
قال مطر: وسئل قتادة؟ فقال: هي محرمة،
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15358، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15359
١٥٣٥٩ - قال مطر: فانطلقت إلى مكة فسالت الحكم بن (عتيبة) (١) فقال هي: محرمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز، ن]: (عيينه).
قال مطر: فانطلقت إلى مكة فسالت الحكم بن عتيبة؟ فقال: هي محرمة ,
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15359، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15360
١٥٣٦٠ - قال مطر: فامرت رجلا فسال عطاء بن ابي رباح فقال: لا، ولا نعمت عين؛ ليس لها ذلك.
قال مطر: فامرت رجلا فسال عطاء بن ابي رباح؟ فقال: لا , ولا نعمت عين ليس لها ذلك"
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15360، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14939 ترقیم الشثری: -- 15361
١٥٣٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) ابو عوانة عن منصور عن إبراهيم قال: إذا كانت الفريضة وكان لها محرم، فلا باس ان تخرج ولا تستاذن زوجها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو عوانة، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " إذا كانت الفريضة وكان لها محرم , فلا باس ان تخرج ولا تستاذن زوجها"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حج جب فرض ہوجائے اور خاتون کے ساتھ کوئی محرم بھی موجود ہو تو پھر کوئی حرج نہیں کہ وہ شوہر سے اجازت لیے بغیر حج کے لیے نکل جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15361، ترقيم محمد عوامة 14939)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14940 ترقیم الشثری: -- 15362
١٥٣٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا فضيل بن عياض عن (هشام) (١) عن الحسن في المراة التي لم تحج، قال: تستاذن زوجها فإذا اذن لها فذاك احب إلي، وإن لم ياذن لها خرجت مع ذي محرم، فإن ذلك فريضة من فرائض الله ليس (له) (٢) (عليها) (٣) فيها طاعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (هاشم).
(٢) في [أ، جـ، ز]: (لها).
(٣) سقط من: [أ، جـ، ز].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا فضيل بن عياض، عن هشام، عن الحسن، في " المراة التي لم تحج، قال: تستاذن زوجها فإذا اذن لها فذاك احب إلي , وإن لم ياذن لها خرجت مع ذي محرم , فإن ذلك فريضة من فرائض الله ليس له عليها فيها طاعة"
حضرت حسن اس خاتون کے متعلق فرماتے ہیں جس نے حج نہ کیا ہو کہ وہ اپنے شوہر سے اجازت لے اگر شوہر اجازت دے دے تو یہ میرے نزدیک بہت اچھا ہے اور اگر شوہر اجازت نہ دے تو وہ خاتون اپنے کسی محرم کے ساتھ حج پر چلی جائے کیونکہ حج اللہ تعالیٰ کے فرائض میں سے ایک فریضہ ہے اس میں کسی کی اطاعت نہیں ہے (سوائے اللہ تعالیٰ کے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15362، ترقيم محمد عوامة 14940)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں