مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
320. في المرأة تحرم في الحج بغير إذن زوجها
عورت اگر خاوند کی اجازت کے بغیر حج کا احرام باندھ لے
ترقیم عوامۃ: 14938 ترقیم الشثری: -- 15357
١٥٣٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد العزيز العمي قال: سئل (مطر) (١) وانا اسمع عن امراة استاذنت زوجها في الحج فلم ياذن لها، فاستاذنته ان تزور فاذن لها، فضمت عليها ثيابا لها بيضا (فصرخت) (٢) بالحج قال: فاتوا الحسن فسالوه، فقال ⦗٤١٨⦘ الحسن: (اللكعة) (٣) ليس لها ذاك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (مطرف).
(٢) في [جـ، ز]: (وصرخت).
(٣) في [ن]: (اللعقط)، وفي [جـ، ز]: (الملكعة)، وفي [أ]: (الملعكه).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد العزيز العمي، قال: سئل مطر وانا اسمع عن " امراة استاذنت زوجها في الحج فلم ياذن لها , فاستاذنته ان تزور فاذن لها , فضمت عليها ثيابا لها بيضا فصرخت بالحج، قال: فاتوا الحسن فسالوه؟ فقال الحسن: اللكعة ليس لها ذاك" ,
حضرت مطر سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے اپنے شوہر سے حج کی اجازت مانگی لیکن شوہر نے اس کو اجازت نہ دی، پھر اس نے خاوند سے بیت اللہ کی زیارت کی اجازت مانگی تو شوہر نے اجازت دے دی، پھر اس خاتون نے اس پر سفید کپڑوں کو ملا لیا اور حج کے لیے فریاد تلبیہ (آواز) کرنے لگی، لوگ حضرت حسن کے پاس آئے اور آپ سے دریافت کیا؟ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: احمقو! اس کو یہ جائز ہے، حضرت مطر فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ سے دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ خاتون محرمہ (شمار ہوگی) ہے، حضرت مطرئ فرماتے ہیں کہ پھر میں مکہ مکرمہ گیا اور میں نے حضرت حکم بن عتیبہ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ خاتون محرمہ ہے، حضرت مطرئ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے ایک شخص کے ذمہ لگایا کہ حضرت عطاء بن ابی رباح سے پوچھے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں! آنکھوں کی ٹھنڈک نہیں ہے اس پر یہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15357، ترقيم محمد عوامة 14938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15357 in Urdu