🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

440. في المتمتع إذا لم يصم ولم ينحر حتى تمضي الأيام
متمتع نہ روزے رکھے اور نہ ہی قربانی کرے یہاں تک کہ دن گزر جائیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15709 ترقیم الشثری: -- 16174
١٦١٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن علي بن (بذيمة) (١) عن مولى لابن عباس قال: تمتعت فنسيت ان انحر (هدي) (٢) ، واخرت (٣) حتى مضت الايام، فسالت ابن عباس فقال: اهد هديا لهديك، وهديا لما اخرت (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (نديمة).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط].
(٣) في [أ، ب، جـ، ط]: زيادة (هديي).
(٤) حسن؛ شريك صدوق، ومولى ابن عباس هو عكرمة.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا شريك، عن علي بن بذيمة، عن مولى لابن عباس، قال: تمتعت فنسيت ان انحر واخرت هديي , حتى مضت الايام فسالت ابن عباس ,؟ فقال: اهد هديا لهديك وهديا لما اخرت"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام فرماتے ہیں کہ میں نے تمتع کیا اور قربانی کرنا بھول گیا اور ھدی کو مؤخر کردیا یہاں تک کہ دن گزر گئے، میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: اپنی ھدی کے واسطے ایک ھدی ادا کر، اور ایک ھدی اس پر جو تو نے اس کو مؤخر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16174، ترقيم محمد عوامة 15709)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15710 ترقیم الشثری: -- 16175
١٦١٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن (زيد) (١) عن الصلت بن (راشد) (٢) قال: سالت طاوسا عن رجل تمتع فلم يصم ولم يذبح ⦗٥٤⦘ حتى مضت الايام قال: فقال: يذبح، قلت: لا يجد، قال: يبيع ثوبه، قلت: لا يجد، قال: فليستسلف من اصحابه، قلت: لا يعطونه، قال: كذبت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يزيد).
(٢) في [أ، جـ، س، ز، ط، هـ]: (أسد)، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ٣٠١، والثقات ٦/ ٤٧١، وتاريخ الإسلام ٨/ ١٣٤، وكذلك تفسير ابن جرير ٣٠/ ٧٦، وسنن الدارمي (١٥٣)، والمطالب العالية (٣٠٣٠)، وحلية الأولياء ٤/ ١٢، وتهذيب الكمال ١٣/ ٣٦٧، وتاريخ دمشق ٢٢/ ١٥٤، والفقيه والمتفقه ٢/ ٢٢.

حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن آدم، قال: نا حماد بن زيد، عن الصلت بن اسد، قال: سالت طاوسا عن رجل تمتع فلم يصم ولم يذبح حتى مضت الايام؟ قال: فقال:" يذبح , قلت: لا يجد؟ قال: يبيع ثوبه , قلت: لا يجد؟ قال: فليستسلف من اصحابه , قلت: لا يعطونه؟ قال: كذبت"
حضرت صلت ابن رشد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے حج تمتع کیا اس نے روزے بھی نہیں رکھے اور قربانی بھی نہیں کی یہاں تک کہ دن گزر گئے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ قربانی کرے، میں نے عرض کیا کہ قربانی اس کے پاس نہیں ہے، آپ نے فرمایا کہ کپڑے فروخت کر کے خرید لے، میں نے کہا کہ اس کے پاس کپڑے بھی نہیں ہیں، آپ نے فرمایا کہ اپنے ساتھیوں سے ادھار طلب کرلے، میں نے عرض کیا کہ وہ دیتے نہیں ہیں، آپ نے فرمایا کہ تو نے جھوٹ بولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16175، ترقيم محمد عوامة 15710)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15711 ترقیم الشثری: -- 16176
١٦١٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن عبد الكريم عن عطاء وسعيد بن جبير في (رجل) (١) تمتع فلم يذبح ولم يصم (قال: فقالا) (٢) : وجب (٣) عليه الدم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: (رجل)، وفي [هـ]: (الرجل).
(٢) في [ط]: (قال: فقال لا) وفي [جـ]: (فقالا)، وفي [هـ]: (فقال).
(٣) في [هـ]: (وجب).

حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن آدم، قال: نا حماد بن زيد، عن عبد الكريم، عن عطاء، وسعيد بن جبير، في " الرجل تمتع فلم يذبح ولم يصم , فقال: اوجب عليه الدم"
حضرت عطاء اور سعید بن جبیر اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو حج تمتع کرے اور قربانی نہ کرے نہ ہی روزے رکھے کہ اس پر دم واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16176، ترقيم محمد عوامة 15711)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں