مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
440. في المتمتع إذا لم يصم ولم ينحر حتى تمضي الأيام
متمتع نہ روزے رکھے اور نہ ہی قربانی کرے یہاں تک کہ دن گزر جائیں
ترقیم عوامۃ: 15710 ترقیم الشثری: -- 16175
١٦١٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن (زيد) (١) عن الصلت بن (راشد) (٢) قال: سالت طاوسا عن رجل تمتع فلم يصم ولم يذبح ⦗٥٤⦘ حتى مضت الايام قال: فقال: يذبح، قلت: لا يجد، قال: يبيع ثوبه، قلت: لا يجد، قال: فليستسلف من اصحابه، قلت: لا يعطونه، قال: كذبت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يزيد).
(٢) في [أ، جـ، س، ز، ط، هـ]: (أسد)، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ٣٠١، والثقات ٦/ ٤٧١، وتاريخ الإسلام ٨/ ١٣٤، وكذلك تفسير ابن جرير ٣٠/ ٧٦، وسنن الدارمي (١٥٣)، والمطالب العالية (٣٠٣٠)، وحلية الأولياء ٤/ ١٢، وتهذيب الكمال ١٣/ ٣٦٧، وتاريخ دمشق ٢٢/ ١٥٤، والفقيه والمتفقه ٢/ ٢٢.
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن آدم، قال: نا حماد بن زيد، عن الصلت بن اسد، قال: سالت طاوسا عن رجل تمتع فلم يصم ولم يذبح حتى مضت الايام؟ قال: فقال:" يذبح , قلت: لا يجد؟ قال: يبيع ثوبه , قلت: لا يجد؟ قال: فليستسلف من اصحابه , قلت: لا يعطونه؟ قال: كذبت"
حضرت صلت ابن رشد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے حج تمتع کیا اس نے روزے بھی نہیں رکھے اور قربانی بھی نہیں کی یہاں تک کہ دن گزر گئے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ قربانی کرے، میں نے عرض کیا کہ قربانی اس کے پاس نہیں ہے، آپ نے فرمایا کہ کپڑے فروخت کر کے خرید لے، میں نے کہا کہ اس کے پاس کپڑے بھی نہیں ہیں، آپ نے فرمایا کہ اپنے ساتھیوں سے ادھار طلب کرلے، میں نے عرض کیا کہ وہ دیتے نہیں ہیں، آپ نے فرمایا کہ تو نے جھوٹ بولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16175، ترقيم محمد عوامة 15710)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16175 in Urdu