🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

202. من قال: لا بأس أن يتزوج المكاتبة على ما بقى من (مكاتبتها)
جن حضرات کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدلِ کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17701 ترقیم الشثری: -- 18317
١٨٣١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن اشعث عن الحكم قال: لا باس ان (يتزوج) (١) على ما بقي من مكاتبتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (يتزوجها).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن اشعث، عن الحكم، قال: " لا باس ان يتزوج على ما بقي من كتابتها"
حضرت حکم رحمہ اللہ کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدل کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18317، ترقيم محمد عوامة 17701)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں