🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

237. في (الإخبار) ما يصنع الرجل (بامرأته) (و) المرأة (بزوجها)
میاں بیوی کے لئے خلوت کی باتوں کوبیان کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17848 ترقیم الشثری: -- 18480
١٨٤٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) محمد بن فضيل عن عاصم عن ابي عثمان عن (سلمان) (٢) قال: ما ابالي إذا خلوت باهلي واغلقت بابي وارخيت ستري (و) (٣) حدثت به الناس، او صنعت ذلك والناس ينظرون (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [س]: (سليمان).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن فضيل، عن عاصم، عن ابي عثمان، عن سلمان، قال: " ما ابالي إذا خلوت باهلي واغلقت بابي وارخيت ستري حدثت به الناس، او صنعت ذلك والناس ينظرون"
حضرت سلمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ خلوت اختیار کروں، دروازہ بند کروں، پردہ لٹکادوں اور پھر ان باتوں کو بیان کروں تو میرے لئے لوگوں سے ان باتوں کا بیان کرنا اور اس حالت میں لوگوں کا مجھے دیکھنا برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18480، ترقيم محمد عوامة 17848)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17849 ترقیم الشثری: -- 18481
١٨٤٨١ - حدثنا مروان بن معاوية عن (عمر) (١) بن حمزة العمري قال: (حدثنا) (٢) عبد الرحمن بن سعد مولى لابي سفيان قال: سمعت ابا (سعيد) (٣) ⦗٣١⦘ الخدري قال: قال رسول الله ﷺ:"إن من شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة الرجل يفضي إلى امراته وتفضي إليه ثم ينشر سرها" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (عمرو).
(٢) في [س، ز، هـ]: (نا).
(٣) في [ك]: (لعله سعيد).
(٤) فيه ضعف؛ عمر بن حمزة فيه ضعف، والحديث أخرجه مسلم (١٤٣٧)، وأحمد (١١٦٥٥).

حدثنا مروان بن معاوية ، عن عمر بن حمزة العمري ، قال: نا عبد الرحمن بن سعد مولى لابي سفيان ، قال: سمعت ابا سعيد الخدري ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إن من شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة الرجل يفضي إلى امراته وتفضي إليه ثم ينشر سرها"
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بدترین شخص قیامت کے دن وہ ہوگا جو اپنی بیوی سے ضرورت پوری کرے اور وہ اس سے ضرورت پوری کرے پھر وہ اس کے راز کو افشا کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18481، ترقيم محمد عوامة 17849)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17850 ترقیم الشثری: -- 18482
١٨٤٨٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن الجريري عن ابي نضرة عن الطفاوي (عن ابي هريرة) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"احدكم (يخبر) (٢) بما (يصنع) (٣) (باهله) (٤) ؟ وعسى إحداكن ان تخبر بما (يصنع) (٥) بها زوجها"! فقامت امراة سوداء فقالت: يا رسول الله! إنهم ليفعلون وإنهن ليفعلن، فقال رسول الله ﷺ:"الا اخبركم بمثل ذلك؟ (إنما) (٦) مثل ذلك كمثل (شيطان) (٧) لقي شيطانة، فوقع عليها في الطريق والناس ينظرون، فقضى حاجته منها والناس ينظرون" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س]: (يخير).
(٣) في [س، هـ]: (صنع).
(٤) في [هـ]: (باهلي).
(٥) في [س، هـ]: (صنع).
(٦) سقط من: [س، هـ].
(٧) في [هـ، س]: (الشيطان).
(٨) مجهول؛ لجهالة الطفاوي، أخرجه أحمد (١٠٩٧٧)، وأبو داود (٢١٧٤)، والترمذي (٢٧٨٧)، وعبد بن حميد (١٤٥٦)، وإسحاق (١٢٤)، وابن حبان (٥٥٨٣)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٧٥٢)، والبيهقي ٧/ ١٩٤، وابن عساكر ٦٧/ ٣٢٧، وابن السني (٦١٥).

حدثنا مروان بن معاوية ، عن الجريري ، عن ابي نضرة ، عن الطفاوي عن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: عسى " احدكم يخبر بما صنع باهله؟ وعسى إحداكن ان تخبر بما صنع بها زوجها؟" , فقامت امراة سوداء، فقالت: يا رسول الله , إنهم ليفعلون ذلك وإنهن ليفعلن , فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" الا اخبركم بمثل ذلك؟ مثل ذلك كمثل الشيطان لقي شيطانة فوقع عليها في الطريق والناس ينظرون فقضى حاجته منها والناس ينظرون!"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ بات کیسے درست ہے کہ تم مردوں میں سے کوئی شخص اپنی بیوی سے ملاقات کی تفصیل لوگوں کو بتائے یا تم میں سے کوئی عورت اپنے خاوند سے ملاقات کی تفصیل لوگوں کو بتائے۔ اس پر ایک سیاہ فام عورت نے کہا کہ اے اللہ کے رسول! کہ جب مرد اور عورت یہ کرتے ہیں تو بتانے میں کیا حرج ہے؟ حضور 5 نے فرمایا کہ میں تمہیں یہ بات ایک مثال سے سمجھاتا ہوں، اس کی مثال ایسے ہے جیسے نر شیطان کسی مادہ شیطان سے ملتا ہے اور راستہ میں اس سے جماع کرتا ہے جبکہ لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں، وہ اس سے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے جبکہ لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18482، ترقيم محمد عوامة 17850)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17851 ترقیم الشثری: -- 18483
١٨٤٨٣ - حدثنا هشيم عن عوام عن مجاهد: ﴿وإذا مروا باللغو مروا كراما﴾ [الفرقان: ٧٢] ، قال: (كانوا) (١) إذا اتوا على ذكر النكاح كنوا عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ، هـ].
حدثنا هشيم، عن عوام، عن مجاهد: وإذا مروا باللغو مروا كراما سورة الفرقان آية 72 قال:" كانوا إذا اتوا على ذكر النكاح كنوا عنه"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا کِرَامًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جب وہ نکاح کا تذکرہ کرتے ہیں تو کنایہ کے ساتھ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18483، ترقيم محمد عوامة 17851)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں