مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
213. ما قالوا في الرجل شهد عليه ثلاثة نفر (بأنه طلق) في (مواطن)
اگر کسی آدمی کے بارے میں تین شخصوں نے مختلف جگہوں میں طلاق دینے کی گواہی دی تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19423 ترقیم الشثری: -- 20204
٢٠٢٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن (عياش) (١) عن عطاء الخراساني ان رجلا طلق امراته فشهد عليه ثلاثة نفر، كل رجل يشهد في موطن غير موطن صاحبه (فقضى) (٢) عبد الله بن موهب انها تطليقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (عباس).
(٢) في [ط]: (نقضى).
حضرت عطاء خراسانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور اس پر تین آدمیوں کو گواہ بنایا۔ ہر ایک شخص نے اس بات کی گواہی دی کہ اس نے الگ الگ جگہ طلاق دی ہے۔ اس صورت میں حضرت عبد اللہ بن موہب نے فیصلہ فرمایا کہ یہ ایک طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20204، ترقيم محمد عوامة 19423)