مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
215. في الرجل (قال) لامرأته: لا تحلين لي
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے حلال نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19425 ترقیم الشثری: -- 20206
٢٠٢٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا شريك عن جابر عن عامر في رجل قال ⦗٤٤٩⦘ لامراته: لا تحلين لي؟ قال: نيته، إن نوى واحدة فواحدة، وإن نوى ثلاثا فثلاث.
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے حلال نہیں ہے تو اس کی نیت کا اعتبار ہوگا اگر اس نے ایک کی نیت کی تو ایک اور اگر تین کی نیت کی تو تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20206، ترقيم محمد عوامة 19425)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20207
٢٠٢٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا شريك عن مغيرة عن إبراهيم مثله.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20207، ترقيم محمد عوامة ---)