🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

216. في رجل أخذ (لصا) (فكلم) فيه (فحلف) بالطلاق فغلبه (فانفلق) منه
اگر ایک آدمی نے کسی چور کو پکڑا اور اس کے بارے میں اس سے بات کی گئی تو اس نے طلاق کی قسم کھالی، پھر وہ اس پر غالب آگیا اور اس سے بھاگ گیا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19427 ترقیم الشثری: -- 20208
٢٠٢٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن واقد مولى بني حنظلة قال: سئل عطاء بن (ابي) (١) رباح عن رجل اخذ (لصا) (٢) فاجتمع عليه الناس فطلبوا إليه ان يتركه، فقال: إن تركته (فامراته) (٣) طالق ثلاثا، فغلبه على نفسه (فانفلت) (٤) منه قال: فقال عطاء: ليس عليه شيء (٥) إنما (غلبه) (٦) على نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، جـ]: سقطت (أبي).
(٢) في [س]: (نقمًا).
(٣) في [هـ]: (فامرأتي).
(٤) في [س]: (فانقلت)، وفي [ك]: (فانقلبت).
(٥) في [س، ز، هـ]: زيادة (و).
(٦) في [س، هـ]: (غلب).

حضرت عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے کوئی چور پکڑا، پھر لوگ اس کے پاس جمع ہوگئے اور لوگوں نے اس سے مطالبہ کیا کہ اس چور کو چھوڑ دو۔ اس نے کہا کہ اگر وہ اس کو چھوڑے تو اس کی بیوی کو تین طلاق۔ پھر چور اس پر غالب آگیا اور اس سے بھاگ گیا تو حضرت عطاء نے فرمایا کہ اس پر کچھ لازم نہیں وہ اس پر غالب آگیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20208، ترقيم محمد عوامة 19427)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں