🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

219. في رجل قال لامرأته: أنت طالق (إذا) شئت
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19431 ترقیم الشثری: -- 20214
٢٠٢١٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا (وكيع قال: نا) (١) شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل قال لامراته: انت طالق كلما شئت، قال الحكم: كلما شاءت فهي طالق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ وہ جب چاہے اسے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20214، ترقيم محمد عوامة 19431)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20215
٢٠٢١٥ - وقال حماد: مرة.
اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ (صرف) ایک مرتبہ طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20215، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں