مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
219. في رجل قال لامرأته: أنت طالق (إذا) شئت
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19431 ترقیم الشثری: -- 20214
٢٠٢١٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا (وكيع قال: نا) (١) شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل قال لامراته: انت طالق كلما شئت، قال الحكم: كلما شاءت فهي طالق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ وہ جب چاہے اسے طلاق ہوجائے گی اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ طلاق ہوسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20214، ترقيم محمد عوامة 19431)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20214 in Urdu