الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
232. ما قالوا فيه إذا طلقها ولها ولد رضيع
جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19506 ترقیم الشثری: -- 20295
٢٠٢٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ابي زائدة عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: إذا طلق الرجل امراته ولها منه ولد فعليه الرضاع.
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تودودھ کا انتظام مرد پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20295، ترقيم محمد عوامة 19506)
ترقیم عوامۃ: 19507 ترقیم الشثری: -- 20296
٢٠٢٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن ابي (الاحوص) (١) عن عبد الله قال: عليه رضاعه حتى (تفطمه) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الأخوص).
(٢) في [ز]: (يفطمه).
(٣) صحيح.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تودودھ کا انتظام مرد پر لازم ہوگا۔ جبکہ بچہ دودھ پینا چھوڑ نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20296، ترقيم محمد عوامة 19507)