🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

238. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: (يا أخية)
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ’’اے چھوٹی بہن‘‘ کہہ دے توکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19530 ترقیم الشثری: -- 20320
٢٠٣٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن في الرجل يقول لا مراته: (يا اخية) (١) : (قال) (٢) : ما هذا (وتمرتان) (٣) إلا واحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يا (أختية).
(٢) في [جـ، ز، ك]: زيادة (قال).
(٣) في [أ، جـ، ك]: (يمرتان)، وفي [ب]: (تمتان)، وفي [ط]: (تموتان)، وفي [س، هـ]: (يموتان).

حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اے چھوٹی بہن کہہ دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ اور دو کھجوریں ایک جیسی چیز ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20320، ترقيم محمد عوامة 19530)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19531 ترقیم الشثری: -- 20321
٢٠٣٢١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: سمع النبي ﷺ رجلا يقول لامراته: (يا اخية) (١) قال:"لا (تقل) (٢) لها (يا اخية) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (يا أختية).
(٢) في [أ، ب]: (يقل).
(٣) في [س، ط]: (يا أختية).
(٤) مرسل؛ عمرو بن شعيب ليس صحابيًا.

حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا کہ وہ اپنی بیوی کو اے چھوٹی بہن کہہ رہا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ اسے اے چھوٹی بہن مت کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20321، ترقيم محمد عوامة 19531)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں