🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

241. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته عند رجلين وامرأة (فغاب) (أحد) الرجلين و (شهد) رجل وامرأة
اگر ایک آدمی دومردوں اور ایک عورت کے سامنے اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر دو گواہ مردوں میں سے ایک کا انتقال ہوجائے اور طلاق کے بارے میں ایک مرد اور ایک عورت گواہی دیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19534 ترقیم الشثری: -- 20325
٢٠٣٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن زكريا عن الشعبي انه سئل عن رجل (طلق امراته) (١) عند رجلين وامراة، (فشهد) (٢) احد الرجلين والمراة، وغاب الآخر قال: تعزل عنه حتى يجيء الغائب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقطت.
(٢) في [س]: (شهد).

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص دو مردوں اور ایک عورت کی موجودگی میں اپنی بیوی کو طلاق دے دے، پھر ایک مرد اور عورت گواہی دیں جبکہ دوسرا مرد موجود نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس غائب شخص کے آنے تک بیوی کو اس کے خاوند سے الگ رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20325، ترقيم محمد عوامة 19534)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں