🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

242. ما قالوا في الرجل (حلف) بالطلاق ثلاثا إن كلم (أخاه)
اگر ایک آدمی نے یہ قسم کھائی کہ اگر اس نے اپنے بھائی سے بات کی تو اس کی بیوی کو تین طلاق تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19535 ترقیم الشثری: -- 20326
٢٠٣٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن ابي العلاء وسعيد عن قتادة عن الحسن قال: (إذا) (١) قال (الرجل) (٢) : إن كلم اخاه فامراته طالق ثلاثا، فإن شاء طلقها واحدة، ثم تركها حتى تنقضي عدتها، فإذا بانت كلم اخاه، ثم تزوجها إن شاء بعد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ك]: (للرجل).

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کہا کہ اگر اس نے اپنے بھائی سے بات کی تو اس کی بیوی کو تین طلاق۔ اگر وہ چاہے تو ایک طلاق دے دے اور پھر اسے چھوڑ دے یہاں تک کہ اس کی عدت گزر جائے اور جب وہ بائنہ ہوجائے تو اپنے بھائی سے بات کرلے۔ پھر اس کے بعد اگر چاہے تو اس سے شادی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20326، ترقيم محمد عوامة 19535)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں