مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
252. ما قالوا في رجل شهد عليه رجلان بطلاق امرأته ففرق القاضي (بينهما) ثم رجع أحدهما
اگر کسی آدمی کے بارے میں دو شخص گواہی دیں کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے پھر قاضی ان دونوں کے درمیان جدائی کرادے، اس کے بعد دونوں گواہوں میں سے ایک اپنی گواہی سے رجوع کرلے توکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19560 ترقیم الشثری: -- 20351
٢٠٣٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن يزيد بن (زادي) (١) مولى (يحيلة) (٢) ⦗٤٨٨⦘ عن الشعبي انه سئل عن رجل شهد عليه رجلان بطلاق امراته ففرق القاضي (بينهما) (٣) ، فرجع احد الشاهدين وتزوجها الآخر، قال: فقال الشعبي: مضى القضاء و (لا) (٤) يلتفت إلى رجوع الذي رجع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (رادي)، وفي [ع]: (زادبي)، وفي [جـ]: (زاذان).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (تحله).
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [هـ].
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کے بارے میں دو شخص گواہی دیں کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے، پھر قاضی ان دونوں کے درمیان جدائی کرادے، اس کے بعد دونوں گواہوں میں سے ایک اپنی گواہی سے رجوع کرلے اور دوسرا اس عورت سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ قضاء نافذ ہوچکی اب رجوع کرنے والے کے قول کا اعتبار نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20351، ترقيم محمد عوامة 19560)