🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

266. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي حامل فتضع؟
اگر کوئی شخص کسی حاملہ بیوی کوطلاق دے اور پھر وہ بچے کوجنم دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19587 ترقیم الشثری: -- 20381
٢٠٣٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن (بشر) (١) العبدي قال: (نا) (٢) عمرو بن ميمون عن ابيه قال: كانت ام كلثوم تحت الزبير بن العوام وكان رجلا (شديدا) (٣) على النساء، (فكرهته) (٤) فسالته ان يطلقها وهي حامل فابى، (فلما) (٥) ضربها الطلق الحت عليه في تطليقة فطلقها واحدة وهو يتوضا، ثم خرج فادركه إنسان فاخبره ان ام كلثوم قد وضعت حملها، قال: خدعتني خدعها الله! (فاتى) (٦) النبي ﵇ فذكر ذلك له واخبره بالذي صنعت فقال:"سبق كتاب الله ⦗٤٩٨⦘ (فيها) (٧) ، (اخطبها) (٨) "، فقال: (٩) لا ترجع (إلي) (١٠) ابدا (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بشير).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (شديد).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٥) في [س]: (إنما).
(٦) في [جـ]: (فإن).
(٧) في [جـ، ك]: (فها).
(٨) في [ط]: (خطبها).
(٩) في [جـ]: زيادة (أنها).
(١٠) في [س، هـ]: (لي).
(١١) مرسل؛ ميمون تابعي، أخرجه إسحاق كما في المطالب (١٧٣٣)، والضياء في المختارة (٨٦٨)، والشاشي (٥٦)، وابن عساكر ١٨/ ٤٠٠، وابن شبة في أخبار المدينة (٨٦٢)، وابن سعد ٨/ ٢٣٠، ورواه ابن ماجه (٢٠٢٦)، وعبد الرزاق (١١٧٢١)، من حديث ميمون عن الزبير، ورواه البيهقي ٧/ ٤٢١، من حديث أم كلثوم بنت عقبة.

حضرت عمرو بن میمون رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں۔ وہ عورتوں پر سختی کرنے والے آدمی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ انہیں ناپسند کرتی تھیں۔ انہوں نے حالت حمل میں حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے طلاق کا مطالبہ کیا لیکن انہوں نے انکار کردیا۔ جب انہیں درد زہ ہونے لگا تو انہوں نے ایک طلاق کا پرزور مطالبہ کیا۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ وضو کررہے تھے انہوں نے ایک طلاق دے دی۔ جب وہ باہر آئے تو انہیں کسی نے بتایا کہ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا نے بچے کو جنم دے دیا ہے۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا اس نے مجھے دھوکہ دیا، اللہ اسے اس کے دھوکے کا بدلہ دے! پھر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س حاضر ہوئے اور ان سے قصہ عرض کیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ کی کتاب غالب آگئی، تم انہیں نکاح کا پیام بھیج سکتے ہو۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اب وہ کبھی میرے نکاح میں واپس نہیں آئیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20381، ترقيم محمد عوامة 19587)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں