مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
266. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي حامل فتضع؟
اگر کوئی شخص کسی حاملہ بیوی کوطلاق دے اور پھر وہ بچے کوجنم دے دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19587 ترقیم الشثری: -- 20381
٢٠٣٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن (بشر) (١) العبدي قال: (نا) (٢) عمرو بن ميمون عن ابيه قال: كانت ام كلثوم تحت الزبير بن العوام وكان رجلا (شديدا) (٣) على النساء، (فكرهته) (٤) فسالته ان يطلقها وهي حامل فابى، (فلما) (٥) ضربها الطلق الحت عليه في تطليقة فطلقها واحدة وهو يتوضا، ثم خرج فادركه إنسان فاخبره ان ام كلثوم قد وضعت حملها، قال: خدعتني خدعها الله! (فاتى) (٦) النبي ﵇ فذكر ذلك له واخبره بالذي صنعت فقال:"سبق كتاب الله ⦗٤٩٨⦘ (فيها) (٧) ، (اخطبها) (٨) "، فقال: (٩) لا ترجع (إلي) (١٠) ابدا (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بشير).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (شديد).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٥) في [س]: (إنما).
(٦) في [جـ]: (فإن).
(٧) في [جـ، ك]: (فها).
(٨) في [ط]: (خطبها).
(٩) في [جـ]: زيادة (أنها).
(١٠) في [س، هـ]: (لي).
(١١) مرسل؛ ميمون تابعي، أخرجه إسحاق كما في المطالب (١٧٣٣)، والضياء في المختارة (٨٦٨)، والشاشي (٥٦)، وابن عساكر ١٨/ ٤٠٠، وابن شبة في أخبار المدينة (٨٦٢)، وابن سعد ٨/ ٢٣٠، ورواه ابن ماجه (٢٠٢٦)، وعبد الرزاق (١١٧٢١)، من حديث ميمون عن الزبير، ورواه البيهقي ٧/ ٤٢١، من حديث أم كلثوم بنت عقبة.
حضرت عمرو بن میمون رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں۔ وہ عورتوں پر سختی کرنے والے آدمی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ انہیں ناپسند کرتی تھیں۔ انہوں نے حالت حمل میں حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے طلاق کا مطالبہ کیا لیکن انہوں نے انکار کردیا۔ جب انہیں درد زہ ہونے لگا تو انہوں نے ایک طلاق کا پرزور مطالبہ کیا۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ وضو کررہے تھے انہوں نے ایک طلاق دے دی۔ جب وہ باہر آئے تو انہیں کسی نے بتایا کہ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا نے بچے کو جنم دے دیا ہے۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا اللہ اس کا ناس کرے اس نے مجھے دھوکہ دیا! پھر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س حاضر ہوئے اور ان سے قصہ عرض کیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ کی کتاب غالب آگئی، تم انہیں نکاح کا پیام بھیج سکتے ہو۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اب وہ کبھی میرے نکاح میں واپس نہیں آئیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20381، ترقيم محمد عوامة 19587)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20381 in Urdu