مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. الرجل يشهد الطعام يكال بين يديه
اگر کسی آدمی کے سامنے غلے کو تولا جائے تو کیا خریدتے وقت دوبارہ تلوانا ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 20430 ترقیم الشثری: -- 21260
٢١٢٦٠ - حدثنا شريك عن ابن ابي ليلى عن محمد بن بيان عن ابن عمر انه سئل عن الرجل يشتري الطعام (١) قد شهد كيله، قال: لا، حتى يجري فيه الصاعان (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) ضعيف فيه جهالة؛ محمد بن بيان فيه جهالة، وابن أبي ليلى ضعيف.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی نے غلے کا وزن ہوتے دیکھا ہو تو کیا خریدنے سے پہلے دوبارہ اس کو ماپنا ضروری ہوگا۔ انہوں نے فرمایا کہ خریدنے سے پہلے دوبارہ اس کا ماپنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21260، ترقيم محمد عوامة 20430)
ترقیم عوامۃ: 20431 ترقیم الشثری: -- 21261
٢١٢٦١ - حدثنا محمد بن فضيل عن مطرف عن الشعبي قال: قلت له: اكون شاهد الطعام وهو (يكال) (١) اشتر (يه) (٢) آخذه بكيله؟ فقال: مع كل صفقة كيلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [س].
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا میں ایک غلے کے ماپے جانے کے وقت موجود تھا، کیا میں اسے ماپے بغیر خرید سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ ہر سودے کے لیے الگ طور پر ماپنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21261، ترقيم محمد عوامة 20431)
ترقیم عوامۃ: 20432 ترقیم الشثری: -- 21262
٢١٢٦٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن (زياد) (١) مولى آل (سعد) (٢) قال: قلت لسعيد بن المسيب: رجل ابتاع طعاما فاكتاله. ايصلح (٣) ان اشتريه بكيل الرجل؟ فقال: لا، حتى يكال بين يديك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع، جـ]: (إياد).
(٢) في [هـ]: (سعيد).
(٣) في [هـ]: زيادة (لي)، وفي [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: سقطت.
حضرت زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی غلے کو ماپ کر خریدے تو کیا دوسرے آدمی کے لیے اس کے ماپنے پر اکتفاء کرتے ہوئے خریدنا ٹھیک ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں بلکہ اپنے سامنے ماپ کرانا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21262، ترقيم محمد عوامة 20432)
ترقیم عوامۃ: 20433 ترقیم الشثری: -- 21263
٢١٢٦٣ - حدثنا وكيع عن كهمس بن الحسن عن ميمون (القناد) (١) قال: قلت لسعيد بن المسيب: الرجل يشتري (الهاشمية) (٢) وانا انظر إلى وزنها اشتريها بوزنها؟ قال: كان يقال: ذلك الربا (خالط) (٣) الكيل والوزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (القياد).
(٢) في [جـ]: (الناشية)، وفي [هـ]: (الماشية)، وهي الدنانير الجديدة نسبة لبني هاشم، انظر: المدونة (٨/ ٤٤٠)، والأم (٣/ ٤)، والاستذكار (٦/ ٣٦٨).
(٣) في [جـ]: (يخالط).
حضرت میمون قناد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ ایک آدمی ایک جانور بیچتا ہے میں اس کو وزن کرتے ہوئے دیکھتا ہوں تو کیا اسی وزن سے خرید سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ کہا جاتا تھا کہ یہ وہ سود ہے جو کیل اور وزن کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21263، ترقيم محمد عوامة 20433)
ترقیم عوامۃ: 20434 ترقیم الشثری: -- 21264
٢١٢٦٤ - حدثنا وكيع عن خالد بن عبد الرحمن السلمي قال: (قدم) (١) (رجل) (٢) (يحلال) (٣) فاشتراها رجل فكال منه (جلة) (٤) ثم اراد ان ياخذ بكيلها فكرهه الحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [ز، ك].
(٣) جمع جُلّة: وعاء من خوص غالبًا يكون للتمر، وانظر: تاج العروس ٢٨/ ٢٢١، وفي [جـ]: (بخصال)، وفي [أ، هـ]: (بحلال).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (حلة).
حضرت خالد بن عبد الرحمن سلمی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کچھ برتن بیچنے کے لیے پیش کیے۔ ایک آدمی نے انہیں خرید لیا۔ پھر اسے اسی کیل کے ساتھ بیچنے کا ارادہ کیا تو حضرت حسن نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21264، ترقيم محمد عوامة 20434)
ترقیم عوامۃ: 20435 ترقیم الشثری: -- 21265
٢١٢٦٥ - حدثنا وكيع عن (عمر) (١) بن حفص قال: سمعت الحسن (وساله رجل) (٢) عن رجل اشترى طعاما وهو ينظر إلى كيله، قال: لا، حتى يكيله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س]: (عمرو).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (وسمعه رجل)، وفي [ط، س]: (وسمعه) فقط، وفي [هـ]: (وسئل).
حضرت فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی چیز کو کیل ہوتے دیکھا اور اگر اسے خریدنا چاہے تو دوبارہ کیل کرنا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21265، ترقيم محمد عوامة 20435)
ترقیم عوامۃ: 20436 ترقیم الشثری: -- 21266
٢١٢٦٦ - حدثنا زيد بن الحباب عن سوادة بن (حيان) (١) قال: سمعت محمد بن سيرين وسئل عن رجلين اشترى احدهما طعاما و (الآخر) (٢) (معه) (٣) فقال: قد شهدت البيع والقبض، فقال: خذ مني ربحا و (اعطنيه) (٤) قال: لا، حتى يجري فيه الصاعان، فيكون (له) (٥) زيادته وعليه نقصانه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (حبان).
(٢) في [ك]: (الاجر).
(٣) في [أ، ب، س]: (يبيعه)، وفي [ط]: (بيعه).
(٤) في [ب، س]: (وأعطيته).
(٥) في [هـ]: (لك).
حضرت محمد بن سیرین سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے کھانا خریدا، دوسرا اس کے ساتھ تھا وہ کہتا ہے کہ میں نے بیع اور قبضے کو دیکھا ہے پھر وہ نفع کے ساتھ اس چیز کو خریدنا چاہتا ہے تو کیا اسی کیل میں خریدے۔ انہوں نے فرمایا کہ دوسری مرتبہ بیچنے سے پہلے دوبارہ ماپنا ضروری ہے تاکہ اضافے اور کمی کا علم ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21266]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21266، ترقيم محمد عوامة 20436)