🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. في المكاتب يشترط عليه مولاه: ألا يخرج ولا يتزوج
اس مکاتب کا بیان جس کا مولی یہ شرط لگا دے کہ وہ نہ تو اس شہر سے نکلے گا نہ شادی کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20541 ترقیم الشثری: -- 21375
٢١٣٧٥ - حدثنا هشيم (عن) (١) يونس عن الحسن انه كان يقول: إذا اشترط على (مكاتبه) (٢) الا يخرج ولا يتزوج، (قال) (٣) : فشرطه باطل، يسير حيث (شاء) (٤) ويتزوج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (بن).
(٢) في [هـ، س]: (مكاتبة).
(٣) سقط من: [أ، ب، س].
(٤) في [هـ]: (يشاء).

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے مکاتب پر یہ شرط لگا لی کہ وہ نہ تو اس شہر سے نکلے گا اور نہ ہی شادی کرے گا تو یہ شرط باطل ہے۔ وہ جہاں چاہے جاسکتا ہے اور شادی بھی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21375، ترقيم محمد عوامة 20541)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20542 ترقیم الشثری: -- 21376
٢١٣٧٦ - حدثنا هشيم عن عبيدة عن إبراهيم قال: إنكم تشترطون على ⦗٢٩٥⦘ المكاتب شروطا لا تحل، (يشترط) (١) عليه الا يخرج ولا يتزوج، قال: يخرج ويتزوج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يشترطون).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تم مکاتب پر ایسی شرطیں لگاتے ہو جو تمہارے لیے درست نہیں، تم شرط لگاتے ہو کہ وہ شہر سے باہر نہ جائے اور شادی نہ کرے۔ وہ شہر سے باہر جاسکتا ہے اور شادی بھی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21376، ترقيم محمد عوامة 20542)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20543 ترقیم الشثری: -- 21377
٢١٣٧٧ - حدثنا هشيم عن إسماعيل عن الشعبي مثله.
ایک اور سند سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21377، ترقيم محمد عوامة 20543)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20544 ترقیم الشثری: -- 21378
٢١٣٧٨ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: لاهل (المكاتب) (١) (ما) (٢) اشترطوا عليه ولهم ما اخذوا منه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (الكتاب).
(٢) سقط من: [س].
(٣) ضعيف.

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ کاتب غلام کے مالکوں کو وہ ملے گا جس کی انہوں نے شرط لگائی اور جو انہوں نے لیا وہ ان کا ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21378، ترقيم محمد عوامة 20544)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20545 ترقیم الشثری: -- 21379
٢١٣٧٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي الجهم عن سعيد بن جبير قال: (يخرج) (١) إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (نخرج).
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر وہ چاہے تو جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21379، ترقيم محمد عوامة 20545)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20546 ترقیم الشثری: -- 21380
٢١٣٨٠ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي في رجل اشترط على مكاتبه ان لا يخرج، قال: يخرج،
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر ایک آد می نے شرط لگائی کہ مکاتب شہر سے باہر نہیں نکل سکتا۔ تو یہ شرط درست نہیں وہ نکل سکتا ہے۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ وہ مولی کی اجازت کے بغیر نہیں جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21380، ترقيم محمد عوامة 20546)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21381
٢١٣٨١ - قال وكيع (١) : قال (٢) سفيان: لا يخرج إلا بإذن مولاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، ز]: زيادة (و).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (ثنا)، وفي [ع]: (و) بدل (قال).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21381، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20547 ترقیم الشثری: -- 21382
٢١٣٨٢ - حدثنا ابو بحر البكراوي عن محمد بن ابي يحيى قال: اخبرتني امي ان جدها كان مكاتبا لعبد الله بن قيس الاسلمي فاراد الخروج إلى البصرة فمنعه (فاتى) (١) عثمان فقال: ليس لك ان تمنعه، (فخلى) (٢) عنه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فأبى).
(٢) في [أ، ك، س]: (فخل).
(٣) مجهول، لجهالة أم محمد.

حضرت محمد بن ابی یحییٰ فرماتے ہیں کہ مجھے میری والدہ نے بتایا کہ ان کے دادا عبدا للہ بن قیس اسلمی کے مکاتب تھے۔ انہوں نے بصرہ جانے کا ارادہ کیا تو عبد اللہ بن قیس نے منع کردیا۔ میرے دادا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم اسے منع نہیں کرسکتے۔ لہٰذا انہیں جانے دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21382، ترقيم محمد عوامة 20547)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20548 ترقیم الشثری: -- 21383
٢١٣٨٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر في الرجل يشترط على مكاتبه ان لا (يخرج) (١) ولا يتزوج، قال: يتزوج (ويخرج) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (نخرج).
(٢) سقط من: [س].

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے مکاتب پر شرط لگائی کہ وہ شہر سے باہر نہیں جاسکتا اور شادی نہیں کرسکتا تو یہ شرط قابل قبول نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21383، ترقيم محمد عوامة 20548)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20549 ترقیم الشثری: -- 21384
٢١٣٨٤ - حدثنا حفص عن اشعث، عن الحكم وحماد، عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان يشترطوا على المكاتب ما يضر به: ان لا يخرج من المصر ولا يتزوج.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف مکاتب پر ایسی شرطوں کے لگانے کو مکروہ قرار دیتے تھے جس سے اس کا نقصان ہو کہ وہ شہر سے باہر نہیں جاسکتا اور شادی نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21384، ترقيم محمد عوامة 20549)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں