🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

34. من (كان) يجيز شهادة العبيد
جو حضرات غلام کی گواہی کو بہتر مانتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20652 ترقیم الشثری: -- 21490
٢١٤٩٠ - حدثنا حفص بن غياث عن المختار بن فلفل قال: (سالت) (١) انسا ⦗٣٢١⦘ عن شهادة (العبيد) (٢) فقال: (جائزة) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سأل).
(٢) في [أ، ب، ك]: (العبد)، وفي [س]: (البعيد).
(٣) في [ب]: (حائزة).
(٤) صحيح.

حضرت مختار بن فلفل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے غلام کی گواہی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا یہ درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21490، ترقيم محمد عوامة 20652)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20653 ترقیم الشثری: -- 21491
٢١٤٩١ - حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن عامر ان شريحا اجاز شهادة (العبد) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (العبيد).
حضرت شریح نے سے غلام کی گواہی کو درست قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21491، ترقيم محمد عوامة 20653)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20654 ترقیم الشثری: -- 21492
٢١٤٩٢ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يجيزونها في الشيء الطفيف] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف معمولی چیزوں میں غلام کی گواہی کو درست قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21492، ترقيم محمد عوامة 20654)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20655 ترقیم الشثری: -- 21493
٢١٤٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار الدهني قال: شهدت شريحا شهد عنده عبد على دار فاجا (ز) (١) شهادته فقيل (له) (٢) : إنه عبد، (فقال) (٣) : كلنا عبيد وامنا حواء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [هـ]، وزاد بعدها في [س]: (و).
(٣) في [ز، ك]: (قال).

حضرت عمار دہنی فرماتے ہیں کہ میرے سامنے حضرت شریح کی عدالت میں ایک غلام نے کسی گھر کے بارے میں گواہی دی تو انہوں نے اس کی گواہی درست قرار دی، کسی نے کہا کہ یہ تو غلام ہے، انہوں نے فرمایا کہ ہم سب غلام ہیں اور ہم سب کی ماں حوا ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21493، ترقيم محمد عوامة 20655)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20656 ترقیم الشثری: -- 21494
٢١٤٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص بن غيات عن اشعث (عن الشعبي) (١) قال: قال شريح: لا (نجيز) (٢) شهادة (العبيد) (٣) فقال علي: (لكنا) (٤) (نجيزها) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: (يجيز)، وفي [س]: (تجز)، وفي [هـ]: (تجيز).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (العبد).
(٤) في [س، هـ]: (لا كنا).
(٥) في [س]: (يجيزها).
(٦) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والشعبي لم يدرك عليًا.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت شریح نے کہا کہ ہم تو غلام کی گواہی کو درست نہیں سمجھتے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم تو غلام کی گواہی کو درست سمجھتے تھے، اس کے بعد سے حضرت شریح غلام کی گواہی اس کے آقا کے علاوہ ہر ایک کے حق میں مانتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21494، ترقيم محمد عوامة 20656)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21495
٢١٤٩٥ - قال: فكان شريح (بعد) (١) يجيزها إلا (لسيده) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لعبد).
(٢) في [س]: (بسيده).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21495، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں