🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20800 ترقیم الشثری: -- 21645
٢١٦٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن مسهر وابن ابي (زائدة) (١) عن صدقة ابن المثنى عن جده (رياح) (٢) (بن) (٣) الحارث (عن) (٤) عمار بن ياسر قال: العبد خير من العبدين، والبعير خير من البعيرين، والثوب خير من الثوبين، (لا باس به) (٥) يدا ⦗٣٦٤⦘ (بيد) (٦) إنما الربا في النساء، إنما الربا في النساء (٧) إلا ما كيل ووزن (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (زياد).
(٢) في [ب، س، ط]: (رياح).
(٣) في [أ، ب، س]: (عن).
(٤) في [أ، ب، س]: (بن).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) في [ك]: (بيدا).
(٧) سقط من: [هـ].
(٨) صحيح.

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک غلام دو غلاموں سے بہتر ہے، ایک اونٹ دو اونٹوں سے بہتر ہے، ایک کپڑا دو کپڑوں سے بہتر ہے، فوری ادائیگی کے ساتھ ہونے میں کوئی حرج نہیں، سودا ادھار میں ہوتا ہے، کیلی اور وزنی چیزوں کے علاوہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21645، ترقيم محمد عوامة 20800)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20801 ترقیم الشثری: -- 21646
٢١٦٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن ابي (بشر) (١) عن نافع عن ابن عمر انه اشترى ناقة باربعة ابعرة (بالربذة) (٢) فقال لصاحبه: اذهب فانظر، فإن رضيت فقد وجب البيع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط]: (بشير).
(٢) في [س]: (بالريدة).
(٣) صحيح؛ أخرجه مالك في الموطأ (١٣٣١)، والشافعي في الأم (٣/ ١١٨).

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مقام ربذہ میں چار اونٹوں کے بدلے چار اونٹنیاں خریدیں، پھر آپ نے اپنے بائع سے فرمایا کہ انہیں لے جاؤ اور دیکھو اگر تم راضی ہو جاؤ تو بیع لازم ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21646، ترقيم محمد عوامة 20801)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20802 ترقیم الشثری: -- 21647
٢١٦٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن عبد العزيز بن رفيع عن محمد بن علي بن الحنفية قال: قلت له: ابيع بعيرا ببعيرين إلى اجل؟ قال: لا، ولا باس به يدا (بيد) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بيدًا).
حضرت عبد العزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن علی رضی اللہ عنہابن حنفیہ سے کہا کہ کیا میں ایک اونٹ کو دو اونٹنیوں کے بدلے میں ایک مخصوص مدت تک کے لیے بیچ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا نہیں البتہ اگر فوری ادائیگی ہو تو ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21647، ترقيم محمد عوامة 20802)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20803 ترقیم الشثری: -- 21648
٢١٦٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن حجاج عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"الحيوان واحد باثنين لا (يصلح) (١) "، يعني (نسيئة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (تصلح).
(٢) في [أ]: (نسية).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایک حیوان کو دو کے بدلے بیچنا اکٹھا (ادھار کے ساتھ) درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21648، ترقيم محمد عوامة 20803)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20804 ترقیم الشثری: -- 21649
٢١٦٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (الحجاج) (١) عن الحكم ⦗٣٦٥⦘ قال: (نهى) (٢) رسول الله ﷺ (٣) عن الحيوان واحد باثنين يعني نسيئة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك]: (حجاج).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ]: زيادة (وآله).
(٤) مرسل؛ الحكم تابعي.

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جانور کو دو کے بدلے (ادھار کے ساتھ) بیچنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21649، ترقيم محمد عوامة 20804)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20805 ترقیم الشثری: -- 21650
٢١٦٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن يزيد ابن عبد الله بن قسيط قال: باع علي بعيرا ببعيرين فقال له الذي اشتراه منه: سلم لي بعيري حتى آتيك ببعيريك، فقال علي: لا تفارق يدي (خطامه) (١) حتى (تاتي) (٢) ببعيري (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (خطاه).
(٢) في [س]: (يأتي)، وفي [ز]: (يأتيني).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه ابن ماجه (٢٢٧١)، والترمذي (١٢٣٨)، وأحمد (٣/ ٣١٠) (١٤٣٧٠)، وأبو يعلى (٢٢٢٣)، والطحاوي (٤/ ٦٠)، والطبراني في الأوسط (٢٧٤١)، وابن الجعد (٣٣٩٠)، وابن عدي (٢/ ٥١)، وأبو نعيم في مسند الشاميين (٢٨٠١).

حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک اونٹ کو دو اونٹوں کے بدلے فروخت کیا۔ خریدنے والے نے کہا کہ آپ میرا اونٹ میرے حوالے کردیں اور میں آپ کو آپ کے دو اونٹ لا دیتا ہوں، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میرا ہاتھ اس کی لگام کو اس وقت تک نہیں چھوڑے گا جب تک تم میرے پاس میرے اونٹ نہیں لے آتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21650، ترقيم محمد عوامة 20805)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20806 ترقیم الشثری: -- 21651
٢١٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود الطيالسي عن جرير بن حازم عن قيس ابن (سعد) (١) عن عطاء عن جابر انه لم ير باسا بالبعير بالبعيرين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (سعيد).
(٢) صحيح.

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21651، ترقيم محمد عوامة 20806)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20807 ترقیم الشثری: -- 21652
٢١٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا حماد بن خالد عن ابن ابي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: لا باس بالبعير بالبعيرين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (نسيئة).
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21652، ترقيم محمد عوامة 20807)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20808 ترقیم الشثری: -- 21653
٢١٦٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم ⦗٣٦٦⦘ والشعبي، قال: قلت (لهما) (١) : ما تريان في طيلسان بطيلسانين (و) (٢) في (مستقة) (٣) (بمستقتين) (٤) ؟ فقال الشعبي: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لها).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ب]: (مسبقة).
(٤) في [أ، ب]: (بمسبقتين).

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی سے سوال کیا کہ ایک چادر کے بدلے دو چادریں اور ایک وسق کی چیز کے بدلے دو وسق والی چیز دینے کا کیا حکم ہے؟ حضرت شعبی نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، حضرت ابراہیم نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21653، ترقيم محمد عوامة 20808)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21654
٢١٦٥٤ - وكرهه إبراهيم.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21654، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں