🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

48. في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20787 ترقیم الشثری: -- 21632
٢١٦٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلي بن عبد الاعلى (عن داود) (١) عكرمة عن ابن عباس قال: ذلك الباطل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) فيه ضعف، داود ثقة، إلا في عكرمة.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ باطل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21632، ترقيم محمد عوامة 20787)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20788 ترقیم الشثری: -- 21633
٢١٦٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ابي زائدة عن ابيه عن عامر قال: لا تاخذ سلعتك وتاخذ معها فضلا.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اپنے سامان کے ساتھ اضافی معاوضہ واپس نہ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21633، ترقيم محمد عوامة 20788)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20789 ترقیم الشثری: -- 21634
٢١٦٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة قال: سالت إبراهيم عن رجل باع شاة من رجل ثم بدا له من قبل ان ياخذها فقال: (ا) (١) قلني، فابى وقال: ⦗٣٦١⦘ اعطني (درهما) (٢) و (اقيلك) (٣) فكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
(٣) في [أ، ب]: (أقلك).

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا کہ اگر ایک آدمی دوسرے سے ایک بکری خریدے اور بکری پر قبضہ سے پہلے اس کی رائے بدل جائے اور وہ اس بیع کو ختم کرنا چاہے، بائع بیع کو ختم کرنے سے انکار کرے اور کہے کہ تم مجھے ایک درہم دو پھر میں اقالہ کروں گا، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21634، ترقيم محمد عوامة 20789)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20790 ترقیم الشثری: -- 21635
٢١٦٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن ابن ابي عروبة عن ابي معشر عن إبراهيم ان علقمة باع رجلا دابة، فاراد صاحبها ان يردها ويرد معها (درهما) (١) ، فقال علقمة: هذه دابتنا فما حقنا في دراهمك؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ایک آدمی کو ایک سواری بیچی، خریدار نے ارادہ کیا کہ وہ یہ سواری واپس کر دے اور ساتھ کچھ دراہم بھی دے، حضرت علقمہ نے اس سے فرمایا کہ یہ سواری تو ہماری ہے اور تیرے دراہم پر ہمارا کیا حق ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21635، ترقيم محمد عوامة 20790)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20791 ترقیم الشثری: -- 21636
٢١٦٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم عن الاسود انه كره ان يردها ويرد معها (درهما) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
حضرت اسود نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ سامان واپس کرے اور اس کے ساتھ درہم بھی دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21636، ترقيم محمد عوامة 20791)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20792 ترقیم الشثری: -- 21637
٢١٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن ابي (معبد) (١) قال: سمعت جابر بن زيد سئل عن رجل ابتاع (دارا) (٢) (او) (٣) عقارا، فاراد ان يقيله، فابى، فترك له عشرة (دراهم) (٤) او عشرين درهما فاقاله، قال: لا باس بذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [ك]: (درهم).

حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے دکان یا زمین کو خریدا، پھر وہ اقالہ کرنا چاہتا ہے لیکن بائع راضی نہیں ہوتا، پھر وہ بائع کے لیے دس یا بیس دراہم چھوڑ دیتا ہے تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21637، ترقيم محمد عوامة 20792)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20793 ترقیم الشثری: -- 21638
٢١٦٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي انه كره ان يردها ويرد معها (درهما) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ز]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
حضرت شعبی نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ چیز واپس کرے اور ساتھ درہم بھی دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21638، ترقيم محمد عوامة 20793)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20794 ترقیم الشثری: -- 21639
٢١٦٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن اسامة بن زيد قال: سمعت سعيد بن المسيب وسئل عن رجل اشترى بعيرا، فندم المبتاع فاراد ان يرده (ويرد) (١) معه ثمانية (دراهم) (٢) ، فقال سعيد: لا باس به، إنما الربا فيما يكال ويوزن (مما) (٣) يؤكل ويشرب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ك]: (درهم).
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (ما).

حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے اونٹ خریدا پھر اسے اس معاملے پر افسوس ہوا، وہ اونٹ واپس کرتا ہے ساتھ آٹھ دراہم بھی دیتا ہے، ایسا کرنا کیسا ہے؟ حضرت سعید نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، سود ان چیزوں میں ہوتا ہے جن کا کیل یا وزن کیا جاتا ہے یا جب کھائی اور پی جاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21639، ترقيم محمد عوامة 20794)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20795 ترقیم الشثری: -- 21640
٢١٦٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ابن عون عن (ابن) (١) سيرين قال: جاء رجلان فقاما عند شريح ثم (تحاورا) (٢) ، فقال له احدهما: اشهدوا اني قد (قبلت) (٣) (جملي) (٤) وثلاثين درهما، فسكت شريح، قال: فاراه لو (كرهه لانكره) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط، س]: (يحاورا).
(٣) في [ط]: (ملث)، وفي [س]: (قلت).
(٤) في [ب، س، ط]: (حملى).
(٥) في [س]: (كره لأنكر).

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ دو آدمی حضرت شریح کے پاس آئے اور گفتگو شروع کی، ان میں سے ایک نے کہا کہ آپ گواہی دیں کہ میں نے اپنا اونٹ اور تیس درہم قبول کرلیے، حضرت شریح خاموش رہے، میرے خیال میں اگر وہ اس معاملے کو ناپسند کرتے تو انکار فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21640، ترقيم محمد عوامة 20795)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20796 ترقیم الشثری: -- 21641
٢١٦٤١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ابي زائدة عن يزيد عن الحسن وابن سيرين انهما لم يريا بذلك باسا (١) إذا (استغلى) (٢) الرجل البيع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (و).
(٢) في [س]: (استغنى)، وفي [ز]: (استلا).

حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، جبکہ آدمی بیع کے بھاؤ بڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21641، ترقيم محمد عوامة 20796)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں