مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في بيع الولاء وهبته
ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20847 ترقیم الشثری: -- 21695
٢١٦٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: الولاء لا يباع ولا يوهب.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21695، ترقيم محمد عوامة 20847)
ترقیم عوامۃ: 20848 ترقیم الشثری: -- 21696
٢١٦٩٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم بن عبد الاعلى عن سويد بن غفلة قال: الولاء كالنسب لا يباع ولا يوهب] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من [أ، ب، جـ، س، ط، ن].
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی طرح ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21696، ترقيم محمد عوامة 20848)