🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

122. في الرجل يقرض الرجل القرض
کوئی شخص کسی دوسرے کو قرض دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22301
٢٢٣٠١ - [اخبرنا عبد الله بن يونس قال: حدثنا (ابو) (١) عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن محمد بن (زيد) (٢) عن ابن عمر في الرجل يقرض الرجل (الدراهم) (٣) ثم ياخذ بقيمتها طعاما: انه كرهه] (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [ط]: (يزيد).
(٣) في [أ، هـ]: (الدرهم).
(٤) سقط الخبر من: [جـ، و].
(٥) صحيح.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22301، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21413 ترقیم الشثری: -- 22302
٢٢٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن سعيد بن جبير وحماد (و) (١) عكرمة (قالوا) (٢) : كانوا (لا) (٣) يرون بذلك باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ح، س، ط، هـ]: (قال).
(٣) سقطت من: [ط، هـ].

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ، حضرت حماد اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22302، ترقيم محمد عوامة 21413)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21414 ترقیم الشثری: -- 22303
٢٢٣٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: إذا كان اصل الحق دينا فلا تاخذ منه إلا ما بعته به، (فإذا) (١) كان قرضا فلا يضرك ان تاخذ غير ما اقرضته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (فإن).
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب اصل حق دین ہو (یعنی مدت متعین ہو) تو جو چیز دی ہے وہی وصول کر، اور اگر قرض ہو (مدت متعین نہ ہو) تو جو قرض دیا ہے اس کے غیر جنس لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22303، ترقيم محمد عوامة 21414)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21415 ترقیم الشثری: -- 22304
٢٢٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا باس إذا كان للرجل على الرجل (الدراهم) (١) فاتاه فتقاضاه فقال: خذ بحقك شعيرا او حنطة او تمرا او شيئا غير الذهب، قال: إذا كانت دراهمه قرضا فإنه ياخذ بها ما شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الدرهم).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کے کسی شخص پر کچھ دراہم قرض ہوں، اور وہ اس کے پاس آ کر قرض کا مطالبہ کرے اور مقروض کہے کہ اس کے بدلے جو، گندم، کھجور یا سونے کے علاوہ کوئی چیز رکھ لے تو کوئی حرج نہیں، جب اس کے درہم دوسرے پر قرض ہوں تو وہ اس کے بدلے اس سے جو چاہے وصول کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22304، ترقيم محمد عوامة 21415)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21416 ترقیم الشثری: -- 22305
٢٢٣٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن ابن حرملة قال: بعت (جزورا) (١) بدراهم إلى الحصاد، فلما (حل) (٢) (قضوني) (٣) الحنطة والشعير والسلت، فسالت سعيد بن المسيب فقال: لا يصلح، (لا) (٤) تاخذ إلا (الدراهم) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (جذورًا).
(٢) في [أ، ح]: (حصل).
(٣) في [ح]: (قصوى)، وفي [أ]: (قضوا).
(٤) في [ز]: (أن).
(٥) في [ح، ط]: (درهمًا)، وفي [ز]: (دراهم).

حضرت ابن حرملۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اونٹنی اس بات پر فروخت کی کہ کٹائی کے دن مجھے درہم بدلے میں چاہئیں۔ جب سپردگی کا وقت آیا تو میرے لیے گندم، جو اور گیہوں کا فیصلہ کیا تو میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ درست نہیں ہے، دراہم کے علاوہ کوئی چیز وصول نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22305، ترقيم محمد عوامة 21416)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21417 ترقیم الشثری: -- 22306
٢٢٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ميسر) (١) عن (ابن) (٢) جريج عن ابي الزبير عن جابر قال: إذا كان للرجل على الرجل الدين فلا باس ان يشتري منه عبدا رخيصا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (ميسرة).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) ضعيف؛ لضعف ابن ميسر.

حضرت جا بر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی کا دوسرے پر دین ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ وہ اس سے (اس کے بدلہ میں) سستا غلام لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22306، ترقيم محمد عوامة 21417)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں