🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
122. في الرجل يقرض الرجل القرض
کوئی شخص کسی دوسرے کو قرض دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21416 ترقیم الشثری: -- 22305
٢٢٣٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن ابن حرملة قال: بعت (جزورا) (١) بدراهم إلى الحصاد، فلما (حل) (٢) (قضوني) (٣) الحنطة والشعير والسلت، فسالت سعيد بن المسيب فقال: لا يصلح، (لا) (٤) تاخذ إلا (الدراهم) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (جذورًا).
(٢) في [أ، ح]: (حصل).
(٣) في [ح]: (قصوى)، وفي [أ]: (قضوا).
(٤) في [ز]: (أن).
(٥) في [ح، ط]: (درهمًا)، وفي [ز]: (دراهم).

حضرت ابن حرملۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اونٹنی اس بات پر فروخت کی کہ کٹائی کے دن مجھے درہم بدلے میں چاہئیں۔ جب سپردگی کا وقت آیا تو میرے لیے گندم، جو اور گیہوں کا فیصلہ کیا تو میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ درست نہیں ہے، دراہم کے علاوہ کوئی چیز وصول نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22305، ترقيم محمد عوامة 21416)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22305 in Urdu