🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

143. في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21568 ترقیم الشثری: -- 22469
٢٢٤٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن الحارث عن ابن ابي عروبة عن ⦗٥٤٢⦘ قتادة عن خلاس عن ابي رافع عن ابي هريرة ان رجلين اختصما إلى النبي ﷺ في دابة وليس (بينهما) (١) بينة، فامرهما رسول الله ﷺ ان يستهما على اليمين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (لهما).
(٢) صحيح؛ روى خالد عن سعيد قبل اختلاطه، أخرجه أحمد (١٠٣٤٧)، وأبو داود (٣٦١٦)، وابن ماجه (٢٣٢٩)، والنسائي في الكبرى (٥٩٩٩)، وإسحاق (٢٢)، وأبو يعلى (٦٤٣٨)، والدارقطني ٤/ ٢١١، والبيهقي ١٠/ ٢٥٥، وأصله عند البخاري (٢٦٧٤).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دو آدمی ایک جانور کے متعلق جھگڑتے ہوے حضور 5 کی خدمت میں آئے، دونوں کے پاس گواہ نہ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ دونوں قسم کے بارے میں قرعہ اندازی کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22469، ترقيم محمد عوامة 21568)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں