مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
158. في المضارب من أين (تكون) نفقته؟
مضارب کے خرچ کی کیا صورت ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 21706 ترقیم الشثری: -- 22616
٢٢٦١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: نفقة المضارب من جميع المال.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مضارب پورے مال میں سے خرچ کرے گا، اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22616، ترقيم محمد عوامة 21706)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22617
٢٢٦١٧ - وقال ابن سيرين: (ليس) (١) كذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22617، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 21707 ترقیم الشثری: -- 22618
٢٢٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: المضارب ينفق (ويكتسي) (١) بالمعروف، فإن ربح كان من ربحه، وإن وضع كان من راس المال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (يكسي).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مضارب خرچ کرے گا اور درمیانے درجہ کے کپڑے استعمال کرے گا، اگر اس کو نفع ہو تو وہ اس کے نفع میں سے ہوگا، اور اگر اس کو نقصان ہو تو وہ رأس المال میں سے ہوگا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: رب المال سے اجازت کے بغیر خرچ کرنے کو میں پسند نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22618، ترقيم محمد عوامة 21707)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22619
٢٢٦١٩ - قال: وسالت ابن سيرين، قال: ما احب ان ينفق حتى يستاذن رب المال.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22619، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 21708 ترقیم الشثری: -- 22620
٢٢٦٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: إن شاء المضارب استاجر الاجير واطعم الرقيق إذا كان من المضاربة، ولا ياكل معهم.
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر مضارب چاہے تو اجیر کو اجرت پر لے سکتا ہے اور غلام کو کھلا سکتا ہے اگر وہ مضاربۃ میں سے ہو، لیکن خود ان کے ساتھ مت کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22620، ترقيم محمد عوامة 21708)
ترقیم عوامۃ: 21709 ترقیم الشثری: -- 22621
٢٢٦٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: لا يشترط المضارب طعاما ولا شيئا ينتفع به، إلا ان يكون فيه منفعة للمضاربة، فإن لم تكن فيه منفعة للمضاربة كان ذلك في مال نفسه.
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مضارب کے لئے کھانے اور کسی ایسی چیز کی شرط نہیں لگائیں گے جس میں اس کا فائدہ ہو، ہاں اگر اس میں مضاربۃ کا فائدہ ہو تو ٹھیک ہے، اگر مضاربہ کا فائدہ نہ ہو تو وہ اس کے اپنے ذاتی مال میں سے شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22621، ترقيم محمد عوامة 21709)
ترقیم عوامۃ: 21710 ترقیم الشثری: -- 22622
٢٢٦٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن ابن لهيعة عن خالد بن ابي عمران عن القاسم وسالم انه سالهما عن (المقارض) (١) ياكل ويشرب ويكتسي ويركب بالمعروف، (قالا) (٢) : إذا كان في سبب المضاربة (فلا باس) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (المضارب)، وفي [ط]: (القارض).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
(٣) في [ط]: (ولا بأس).
حضرت قاسم اور سالم سے دریافت کیا گیا کہ مضارب ان پیسوں میں سے کھا پی سکتا ہے، سواری کرسکتا ہے اور کپڑے وغیرہ پہن سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر مضاربۃ کی وجہ سے ہو تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22622، ترقيم محمد عوامة 21710)