مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
158. في المضارب من أين (تكون) نفقته؟
مضارب کے خرچ کی کیا صورت ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 21707 ترقیم الشثری: -- 22618
٢٢٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: المضارب ينفق (ويكتسي) (١) بالمعروف، فإن ربح كان من ربحه، وإن وضع كان من راس المال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (يكسي).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مضارب خرچ کرے گا اور درمیانے درجہ کے کپڑے استعمال کرے گا، اگر اس کو نفع ہو تو وہ اس کے نفع میں سے ہوگا، اور اگر اس کو نقصان ہو تو وہ رأس المال میں سے ہوگا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: رب المال سے اجازت کے بغیر خرچ کرنے کو میں پسند نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22618، ترقيم محمد عوامة 21707)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22618 in Urdu