مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
162. من قال: إذا سمى الكيل والوزن فليكل
جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
ترقیم عوامۃ: 21732 ترقیم الشثری: -- 22645
٢٢٦٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن ابي زائدة وابن ابي (غنية) (١) (عن عبد الملك بن ابي (غنية) ) (٢) (٣) (عن الحكم) (٤) قال: قدم لعثمان طعام (على) (٥) عهد النبي ﷺ فقال:"اذهبوا بنا إلى عثمان نعينه على بيع طعامه"، فقام إلى جنبه وعثمان يقول: في هذه الغرارة كذا وكذا وابيعها بكذا وكذا، فقال رسول الله ﷺ:"إذا سميت فكل" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عتبة).
(٢) في [أ، ح، ط]: (عتبة).
(٣) ساقطة من: [ح].
(٤) سقطت من: [جـ].
(٥) سقطت من: [ز].
(٦) مرسل؛ الحكم تابعي، وأخرجه بنحوه متصلًا أحمد (٤٤٤)، وابن ماجه (٢٢٣٠)، وعبد (٥٢)، والطحاوي (٤/ ١٧)، والبيهقي (٥/ ٣١٥)، والدارقطني (٣/ ٨).
حضرت حکم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے لئے گندم وغیرہ آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چلو ہمارے ساتھ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس تاکہ گندم فروخت کرنے میں ہم ان کی مدد کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پہلو میں کھڑے ہوگئے، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے کہ اس بوری میں اتنی اتنی گندم ہے اور میں اس کو اتنے اتنے میں فروخت کروں گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم نام لے کر متعین کردو تو کیل کردیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22645، ترقيم محمد عوامة 21732)
ترقیم عوامۃ: 21733 ترقیم الشثری: -- 22646
٢٢٦٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن التيمي عن ابن سيرين قال: إذا سمى الكيل والوزن (فلا يبعه) (١) حتى يكيله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (فلا تبعه).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب کیل اور وزن کا نام لے کر متعین کردیا جائے تو کیل کرنے سے پہلے آگے فروخت نہ کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22646، ترقيم محمد عوامة 21733)
ترقیم عوامۃ: 21734 ترقیم الشثری: -- 22647
٢٢٦٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن سعيد عن قتادة والحسن انهما قالا: إذا سمى الكيل والوزن فليكله.
حضرت قتادہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کردیا جائے تو پھر کیل کردینا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22647، ترقيم محمد عوامة 21734)
ترقیم عوامۃ: 21735 ترقیم الشثری: -- 22648
٢٢٦٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا اسلمت سلما وسميت كيلا، فلا (تاخذه) (١) جزافا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (تأخذ).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سلم کو اختیار کرلو اور کیل کو متعین کرلو تو پھر اندازے کے ساتھ مت لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22648، ترقيم محمد عوامة 21735)
ترقیم عوامۃ: 21736 ترقیم الشثری: -- 22649
٢٢٦٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن زكريا عن الشعبي قال: إذا ابتعت (طعاما) (١) في اوساقه (فاكتله) (٢) -يعني إذا ابتعته كيلا-.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (طعا).
(٢) في [جـ]: (فأكله)، وفي [هـ]: (فكله)، وفي [ز]: (فأليكه).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کیل کر کے کوئی چیز فروخت کرنی ہو تو اس کو کیل کرلیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22649، ترقيم محمد عوامة 21736)