مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
162. من قال: إذا سمى الكيل والوزن فليكل
جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
ترقیم عوامۃ: 21732 ترقیم الشثری: -- 22645
٢٢٦٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن ابي زائدة وابن ابي (غنية) (١) (عن عبد الملك بن ابي (غنية) ) (٢) (٣) (عن الحكم) (٤) قال: قدم لعثمان طعام (على) (٥) عهد النبي ﷺ فقال:"اذهبوا بنا إلى عثمان نعينه على بيع طعامه"، فقام إلى جنبه وعثمان يقول: في هذه الغرارة كذا وكذا وابيعها بكذا وكذا، فقال رسول الله ﷺ:"إذا سميت فكل" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عتبة).
(٢) في [أ، ح، ط]: (عتبة).
(٣) ساقطة من: [ح].
(٤) سقطت من: [جـ].
(٥) سقطت من: [ز].
(٦) مرسل؛ الحكم تابعي، وأخرجه بنحوه متصلًا أحمد (٤٤٤)، وابن ماجه (٢٢٣٠)، وعبد (٥٢)، والطحاوي (٤/ ١٧)، والبيهقي (٥/ ٣١٥)، والدارقطني (٣/ ٨).
حضرت حکم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے لئے گندم وغیرہ آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چلو ہمارے ساتھ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس تاکہ گندم فروخت کرنے میں ہم ان کی مدد کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پہلو میں کھڑے ہوگئے، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے کہ اس بوری میں اتنی اتنی گندم ہے اور میں اس کو اتنے اتنے میں فروخت کروں گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم نام لے کر متعین کردو تو کیل کردیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22645، ترقيم محمد عوامة 21732)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22645 in Urdu