مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
185. في الجارية متى يجوز عطيتها؟
عورت اور باندی کا عطیہ (ہدیہ) کب جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21919 ترقیم الشثری: -- 22848
٢٢٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله (عن) (١) عثمان بن الاسود عن عطاء ومجاهد قالا لليتيمة (خناقان) (٢) : لا يجوز لها شيء في مالها حتى تلد ولدا (او تمضي) (٣) عليها سنة في بيت زوجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) أي: مانعان، وفي [أ، ح، ط]: (حباقان).
(٣) في [ط]: (وتمضي).
حضرت عطا اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ خناقان کی یتیمہ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے لئے اپنے مال سے ہبہ کرنا جائز نہیں ہے یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اپنے خاوند کے مکان میں ایک سال گذار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22848، ترقيم محمد عوامة 21919)
ترقیم عوامۃ: 21920 ترقیم الشثری: -- 22849
٢٢٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل وزكريا عن الشعبي عن شريح قال: (عهد إلى عمر ان) (١) لا اجيز (عطية) (٢) جارية حتى تحول في بيتها حولا او تلد ولدا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (لي عمر: إني).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (هبة).
(٣) صحيح.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں باندی کے ہبہ کرنے کو جائز نہیں قرار دیتا جب تک وہ گھر میں سال نہ گذار لے یا بچہ جَنْ دے۔ حضرت اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ اگر لڑکی بغیر شادی کے کنواری رہے تو پھر کیا اس لئے جائز ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: ہاں جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22849، ترقيم محمد عوامة 21920)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22850
٢٢٨٥٠ - قال إسماعيل: قلت للشعبي: ارايت إن عنست يجوز قال: نعم.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22850، ترقيم محمد عوامة ---)