🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

193. في الرجل يدفع إلى (الحائك) الثوب
کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21970 ترقیم الشثری: -- 22904
٢٢٩٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: سالت محمدا عن الرجل يدفع إلى النساج الثوب بالثلث ودرهم، او بالربع او بما تراضيا عليه، (قال) (١) : لا اعلم به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فقال).
حضرت محمد رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کسی کو کپڑا بننے کی اجرت کے طور پر کپڑے کا ایک ثلث اور ایک درہم یا ایک ربع دے یا جس پر وہ دونوں راضی ہوجائیں تو یہ کیسا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22904، ترقيم محمد عوامة 21970)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21971 ترقیم الشثری: -- 22905
٢٢٩٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن الشعبي.
حضرت شعبی، حضرت حکم اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ ناپسند سمجھتے تھے کہ کپڑا بننے والے کو اجرت کے طور پر بنے ہوئے کپڑے میں سے ثلث کپڑا دیا جائے، راوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطا رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22905، ترقيم محمد عوامة 21971)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22906
٢٢٩٠٦ - والحكم عن إبراهيم (انهم كرهوا) (١) ان يدفع الرجل الثوب إلى النساج بالثلث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أنه كرهوا)، وفي [هـ]: (أنه كره).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22906، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22907
٢٢٩٠٧ - قال: وكان عطاء لا يرى بذلك باسا.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22907، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21972 ترقیم الشثری: -- 22908
٢٢٩٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: لا باس ان يدفعه إليه بالثلث.
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کپڑا بننے والے کو ثلث کپڑا اجرت کے طور پر دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22908]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22908، ترقيم محمد عوامة 21972)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21973 ترقیم الشثری: -- 22909
٢٢٩٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن ابي هلال عن قتادة انه كان لا يرى باسا (ان يدفع الثوب إلى النساج) (٢) بالثلث والربع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (الحباب).
(٢) سقط من: [جـ].

حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ کپڑا بننے والے کو کپڑے کا ثلث یا ربع اجرت میں دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22909، ترقيم محمد عوامة 21973)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21974 ترقیم الشثری: -- 22910
٢٢٩١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن مروان بن معاوية قال: سالت شهر بن حوشب عن الثوب يدفعه بالثلث والربع إلى (الحائك) (٢) قال: شرط بغير (راس) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (الحباب).
(٢) في [ط]: (الحابك)، وفي [جـ، ز]: (الخايط).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (لا غير).

حضرت شہر بن حوشب سے دریافت کیا گیا کہ کپڑا بننے والے کو کپڑا دے کر ثلث یا ربع کپڑا اجرت طے کرنا کیسا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ ایسی شرط ہے جس کا کوئی سر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22910، ترقيم محمد عوامة 21974)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21975 ترقیم الشثری: -- 22911
٢٢٩١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن مبارك عن الحسن انه كره ان يدفع الثوب (إلى) (٢) (الحائك) (٣) بالثلث والربع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (الحباب)، وفي [أ، جـ، ز، ط]: (بن حباب).
(٢) في [جـ]: (ال) بدل (إلى).
(٣) في [ط]: (الحابك)، وفي [ز]: (الخايط).

حضرت حسن رضی اللہ عنہ کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے ثلث یا ربع اجرت کے طور پر دینے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22911]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22911، ترقيم محمد عوامة 21975)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21976 ترقیم الشثری: -- 22912
٢٢٩١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن زيد قال: سالت ايوب ويعلى بن حكيم عن الرجل يدفع الثوب إلى النساج بالثلث والربع، فلم (يريا) (١) به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: (ير).
حضرت ایوب رضی اللہ عنہ اور حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن حکیم سے دریافت کیا گیا کہ کپڑا بننے والے کو ثلث یا ربع کپڑا اجرت پر دینا کیسا ہے؟ آپ دونوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22912، ترقيم محمد عوامة 21976)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں