مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
193. في الرجل يدفع إلى (الحائك) الثوب
کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا
ترقیم عوامۃ: 21970 ترقیم الشثری: -- 22904
٢٢٩٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: سالت محمدا عن الرجل يدفع إلى النساج الثوب بالثلث ودرهم، او بالربع او بما تراضيا عليه، (قال) (١) : لا اعلم به باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فقال).
حضرت محمد رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کسی کو کپڑا بننے کی اجرت کے طور پر کپڑے کا ایک ثلث اور ایک درہم یا ایک ربع دے یا جس پر وہ دونوں راضی ہوجائیں تو یہ کیسا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22904، ترقيم محمد عوامة 21970)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22904 in Urdu