🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

196. في الرجل يشتري الجارية أو الغلام
کوئی شخص یا باندی خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21986 ترقیم الشثری: -- 22924
٢٢٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل عن الشعبي في رجل اشترى عبدا فاعتقه ثم وجد به جنونا، قال: إن كان الداء قبل الصفقة رد البائع على المشتري فضل ما بين الصحة والداء ويجعل ما اخذ في مثله.
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص غلام خرید کر اس کو آزاد کر دے پھر وہ غلام مجنون نکلے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اگر یہ بیماری معاملے سے پہلے کی تھی تو بائع مجنون غلام اور صحیح غلام کی قیمت میں سے جو فرق ہے وہ مشتری کو واپس کرے گا، اور جو اس نے لیا ہے اس کو اسی کے مثل میں رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22924، ترقيم محمد عوامة 21986)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21987 ترقیم الشثری: -- 22925
٢٢٩٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في رجل ⦗١٠٨⦘ اشترى عبدا فاعتقه ثم ظهر به داء كان عند البائع، قال: (كان) (١) يوجبه عليه ولا يرد البائع شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو غلام خرید کر آزاد کر دے پھر اس کو پتہ لگے کہ اس میں بیماری ہے جو بائع کے پاس سے چلی آرہی تھی، تو وہ غلام اس پر لینا واجب ہوگا اور بائع پر کچھ بھی واپس لٹانا واجب نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22925، ترقيم محمد عوامة 21987)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21988 ترقیم الشثری: -- 22926
٢٢٩٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر (عن معمر) (١) عن الزهري قال: كان يرى ان يحط عنه بقدر العيب إذا (٢) وجد بها داء بعد الموت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: سقطت (عن معمر).
(٢) في [ز]: زيادة (كان).

حضرت زہری رحمہ اللہ عیب کی بقدر ثمن کم کرنے کے قائل تھے جبکہ اس کی موت کے بعد بیماری کا پتہ لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22926، ترقيم محمد عوامة 21988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21989 ترقیم الشثری: -- 22927
٢٢٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: لا عهدة بعد الموت.
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ مرنے کے بعد کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22927، ترقيم محمد عوامة 21989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں