مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
196. في الرجل يشتري الجارية أو الغلام
کوئی شخص یا باندی خریدے
ترقیم عوامۃ: 21986 ترقیم الشثری: -- 22924
٢٢٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل عن الشعبي في رجل اشترى عبدا فاعتقه ثم وجد به جنونا، قال: إن كان الداء قبل الصفقة رد البائع على المشتري فضل ما بين الصحة والداء ويجعل ما اخذ في مثله.
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص غلام خرید کر اس کو آزاد کر دے پھر وہ غلام مجنون نکلے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اگر یہ بیماری معاملے سے پہلے کی تھی تو بائع مجنون غلام اور صحیح غلام کی قیمت میں سے جو فرق ہے وہ مشتری کو واپس کرے گا، اور جو اس نے لیا ہے اس کو اسی کے مثل میں رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22924، ترقيم محمد عوامة 21986)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22924 in Urdu